تلاش کا نتیجہ "लीजिए"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
بات از راہ کرم پرواز کی سن لیجئےزندگی میں کام آئے گی اسے چن لیجئے
رخ سے پردہ ہٹا لیجیےمیری حسرت نکل جائے گی
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجئےآج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والواپنی زلفوں کا پردہ بنا لیجیے
آنسو ہماری آنکھ کے دامن میں لیجئےکیا آبرو گہر کی جو بے آبرو رہے
روداد ہجر چہرے پہ تحریر ہے فناؔپڑھ لیجیے کھلی ہوئی دل کی کتاب ہے
انہیں پہ ہم نے دیا دل انہیں پہ مرتے ہیںوہ دیکھ لیجیے آنکھیں چرائی جاتی ہیں
کر لیجئے توبہ کا یقیں حضرت واعظمے خانہ کو ساقی کی قسم چھوڑ دیا ہے
جلا کے خانہ و اسباب مثل نیرو کےمزا سرود کے شالوں کا لیجئے تو سہی
اس کا شمار کس میں ہے خود جان لیجیےجس کو کوئی لگاؤ نہیں اولیا کے ساتھ
ساغرؔ وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجیے حضوران کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا
کیوں نہ بلائیں لیجئے حسن ستم ظریف کیآپ ہی آئینہ دکھائے آپ ہی خود نما بنے
اب تو اپنا لیجیے حضرت دل مشتاقؔ کوکھا رہا ہے ٹھوکریں قسمت کا مارا آج کل
جو گنہ کرتے ہیں کر لیجئے در توبہ ہے بازپھر نہ ہو افسوس وقت سد باب آنے کو ہے
عجب طرح معاملہ ہے وہ سوچتے ہیں یہ بات پہروںکبھی طمع ہے کہ لیجیے دل کبھی یہ ہے فکر کیا کریں گے
بادہ نوشی نہ کیجیے مرے مہرباں بات سن لیجیے مری تابشؔ میاںپیجیے تو ذرا سوچ کر پیجیے آپ کے ورنہ کپڑے اتر جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books