تلاش کا نتیجہ "वस्ल-ए-यार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
طالب وصل یار ہوں شوق جگر کو کیا کروںہجر سے بے قرار ہوں سود و ضرر کو کیا کروں
بعد میرے کیوں نوید وصل یار آنے کو تھیوہ چمن ہی مٹ گیا جس میں بہار آنے کو تھی
یہ خمار نیند کیا ہے شب وصل یار جاگومری جاں ہے تم پہ صدقے مرے جاں نثار جاگو
جس کو غیر یار سمجھا تھا وہ عین یار تھاکفر و ایماں دونوں سد راہ وصل یار ہیں
وصل و فراق یار کا قصہ عجیب ہےجتنا میں اس سے دور وہ اتنا قریب ہے
آرزوئے وصل جاناں میں سحر ہونے لگیزندگی مانند شمع مختصر ہونے لگی
دل بھی گیا جگر بھی گیا جان بھی چلیاچھی گھڑی ہے آرزوئے وصل یار کی
پس مرگ کاش یوں ہی مجھے وصل یار ہوتاوہ سر مزار ہوتا میں تہہ مزار ہوتا
وصل حاصل ہے مگر ہے غم ہجراں اب تکجمع سامان ہے پر دل ہے پریشاں اب تک
ہو وصل کی شب یا شب فرقت نہیں جاتیجاتی نہیں بے تابئ الفت نہیں جاتی
ہے وصل یار ہی جنت جسے کہتے ہیں اے واعظوصال یار حاصل گر نہ ہو جنت ہے ویرانہ
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
آباد ہوں میں تاب رخ یار دیکھ کرجیتا ہوں ذرے ذرے میں دیدار دیکھ کر
کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
محو جمال یار کو فرصت بندگی نہیںاس کے حضور بندگی کفر ہے بندگی نہیں
تمام عمر کچھ ایسے خیال یار رہاکہ بعد مرگ بھی ہر ذرہ بے قرار رہا
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
مر رہا ہوں میں خیال یار میںحسرتیں ہیں سو دل بیمار میں
نوک مژۂ یار ہے نشتر کے برابرخوں ریزی میں ابرو بھی ہے خنجر کے برابر
زندگی سنگ در یار سے آگے نہ بڑھیعاشقی مطلع دیدار سے آگے نہ بڑھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books