تلاش کا نتیجہ "सौदा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر سر ہے تیری زلف کا سودا لئے ہوئےصبح حرم ہے شام کلیسا لئے ہوئے
سر میں سودا کس نے زلف معنبر رکھ دیاکیا ہے بوجھ تو نے کیسا مجھ پر رکھ دیا
دل عشق میں بے پایاں سودا ہو تو ایسا ہودریا ہو تو ایسا ہو صحرا ہو تو ایسا ہو
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
اوپر میٹھی نیچے کھٹی انبوا کی سے کیریلے ترے من چلے کا سودا ہے کھٹا اور میٹھا
دیدار یار ہو گیا سوداگرؔ اب نصیبآتی نظر ہے صورت سوداگرؔ ہر طرف
قسمت ہے اچھی سودا ہے اچھاان کی ادائیں میری تباہی
شاہ مرزا ہے پیر سوداگرؔیہی صدر صدور ہے میرا
اپنے سودا اب کون ہے رضواںؔپردے سے باہر پردے کے پیچھے
نظر میں تیری آنکھیں سر میں سودا تیری زلفوں کاکئی پریوں کے سائے میں ترا دیوانہ آتا ہے
قسم ہے تجھ کو اے دوست جنوں سودائے کاکل کیجو اک تار گریباں تک مرا بیکار جانے دے
کر لے سودا نقد پھر پچھتائے گاجو یہاں دے گا وہی واں پائے گا
عشقؔ مرزا میں یہ سوداگرؔ خود ہیرفتہ رفتہ میرزا ہو جائے گا
یہ سوداگرؔ میری جو کچھ کہ تھیتصدق وہ سردار پر ہو گئی
جس ادا و ناز سے سودا کیااس دل مشتاقؔ کا کچھ یاد ہے
دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہاشور سودائے خط و خال کہاں
بازار محبت کی اللہ رے ارزانیاب جان کا سودا بھی سستا نظر آتا ہے
سوداگرؔ احقر ہے غلام شہ مرزاایسا کوئی دارین میں مولا نہیں ہوتا
خلوت عشق میں ہر روز تماشا ہوتاروز ہم آپ سے ایمان کا سودا کرتے
کر اپنی نظر سے مرے ایمان کا سودااے دوست تجھے میری محبت کی قسم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books