تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हसरत-ओ-आरज़ू-ए-जल्वा-ए-जानाँ"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "हसरत-ओ-आरज़ू-ए-जल्वा-ए-जानाँ"
کلام
سحر اس حسن کے خورشید کو جا کر جگا دیکھاظہور حق کوں دیکھا خوب دیکھا با ضیا دیکھا
مرزا مظہر جان جاناں
کلام
لہراتی ہے جب زلف جاناں بادل کو پسینہ آتا ہےمعلوم یہ ہوتا ہے جیسے ساون کا مہینہ آتا ہے
نازاں شولا پوری
کلام
تمہارے کوچے میں جان جاناں نماز ہم یوں ادا کریں گےتمہی کو پوجیں گے زندگی بھر تمہی کو سجدے کیا کریں گے
ممتاز اشرفی
کلام
فراق جاناں میں ہم نے ساقی لہو پیا ہے شراب کر کےتپ الم نے جگر جو بھونا تو ہم نے کھایا کباب کر کے