تلاش کا نتیجہ "होशियार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے سوز ہوشیار مری آنکھ تر نہ ہوپردے کی بات ہے یہ کسی کو خبر نہ ہو
عقل ہو لاکھ ہوشیار مگرعشق رہبر نہیں تو کچھ بھی نہیں
کوئی بھی دیکھنے والوں میں ہوشیار نہیںنگاہ ایک ہے جلووں کا کچھ شمار نہیں
معنی خزاں میں ہیں نہ حقیقت بہار میںدنیا کچھ اور ہے نظر ہوشیار میں
کوئی گناہ ہوش سے بڑھ کر نہیں گناہجو مست ہو گیا وہ بڑا ہوشیار تھا
میں اس حالت ہوش میں مست و بے خودوہ مستی میں بھی ہوشیار اللہ اللہ
اے نوح اپنی کشتی عالم سے ہوشیارطوفان گریہ آج مری چشم تر میں ہے
جو مست ہوش میں آنے کا قصد کرتا ہےپکارتا ہے یہ ساقی کہ ہوشیار ہوں میں
ہر چند مجھ میں ناز سے چھپنا تھے چاہتےایسا نہ ہو سکا مجھے ہوشیار دیکھ کر
ذرا ہوشیار اے دل کہیں ڈھا نہ دے قیامتاس صدائے کافری کا یہ سلام چپکے چپکے
دیکھی وہ چشم مست تو آنکھیں سی کھل گئیںجب ہوش اڑ گئے تو ہوا ہوشیار دل
بغیر بوسہ لیے دل نہ دیں گے یاد رہےکہ چال باز ہو تم ہوشیار ہم بھی ہیں
عجب انداز تجھ کو نرگس مستانہ آتا ہےکہ ہر ہوشیار بننے کو یہاں دیوانہ آتا ہے
حسن پری اک جلوۂ مستانہ ہے اس کاہوشیار وہی ہے کہ جو دیوانہ ہے اس کا
بے تاب ہو کے بزم سے اس کے اٹھا دیاغافل ہوں میں مگر ہے بہت ہوشیار دل
حسن پری اک جلوۂ مستانہ ہے اس کاہوشیار وہی ہے جو کہ دیوانہ ہے اس کا
ہزار اہل خرد کے لئے ہیں دل تم نےہمارا دل بھی تو لو ہوشیار ہم بھی ہیں
چشم میگوں نے تری کر دیا سرشار جسےپھر وہ بے خود ہوا ایسا کہ نہ ہوشیار ہوا
کوئی ہوشیار ہے کوئی سرشار ہے اپنی اپنی عبادت میں فخریؔ ہیں سبشیخ تکتے رہے منہ تو میں کیا کروں رند جنت میں جائے تو میں کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books