تلاش کا نتیجہ "aagha hashr kaashmiri hayat aur karname mrs shameem malik ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس مملکت کا مرد مسلماں چلا گیاروتا ہوں میں کہ پیکر ایماں چلا گیا
کیا نمود آفتاب حشر داغوں کے حضوروہ بھی اک چھوٹا سا انگارا ان انگارہ میں ہے
ساحل پہ لائی اور سفینے ڈبو دیئےیوں زندگی نے ہم کو ہنسایا کہ رو دیئے
جینا جو آگیا تو اجل بھی حیات ہےاور یوں تو عمر خضر بھی کیا بے ثبات ہے
ہائے وہ زلف عنبریں اور وہ چشم سرمگیںمیں تک اس کی یاد میں جھوم رہی ہے کائنات
آ اور دیکھ محویت بے خودی مریتجھ سے بھی بے نیاز ہوا جا رہا ہوں میں
طول رہ حیات سے گھبرا رہا ہوں میںگھبرا رہا ہوں اور چلا جا رہا ہوں میں
یاں دل میں خیال اور ہے واں مد نظر اورہے حال طبیعت کا ادھر اور ادھر اور
دفتر اسیاں کھلنے لگا ہے جن جن میں کہرام مچا ہے حشر بپا ہے حشر بپا ہےمژدہ دید وحدت پا کر سارا منظر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہے
میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیاغم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
موت تھی یا حیات ختم ہوئیچھوڑیئے خیر بات ختم ہوئی
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
اے یار نہ مجھ سے منہ کو چھپا تو اور نہیں میں اور نہیںہے شکل تیری میرا نقشہ تو اور نہیں میں اور نہیں
بڑھ جائے عشق ابروئے خم دار اور بھیپڑ جائے ایک زخم پہ تلوار اور بھی
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
آ چل کے بسیں ہمدم دیرینہ کہیں اورمیں ڈھونڈھ نکالوں گا فلک اور زمیں اور
دنیا ہے یہ انداز شبستاں کوئی دن اوراچھا تو پھر اک خواب پریشاں کوئی دن اور
تو نے جلووں سے سجایا ہے جو ایوان حیاتپھول برساتا ہے وحدت کے گلستاں حیات
کوئی دن گر زندگانی اور ہےاپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
آپ کے جلوے سلامت ہیں تو دیکھا جائے گاسیکڑوں کعبے بنیں گے اور بت خانے ہزار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books