تلاش کا نتیجہ "aine"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ترک مدعا کر دے عین مدعا ہو جاشان عبد پیدا کر مظہر خدا ہو جا
وصل کا پیغام لے مجھ تک اجل آنے کو ہےجان استقبال جاناں کے لیے جانے کو ہے
مہرباں ہو کر وہ شوخ پر عتاب آنے کو ہےبن کے تارہ آنکھ کا آج آفتاب آنے کو ہے
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کاہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
عشق کی آمد ہے دل میں اضطراب آنے کو ہےخانہ ویرانی کو اک خانۂ خراب آنے کو ہے
سوچ کر آئیں مری راہ میں آنے والےان کے جلوے ہیں یہاں ہوش اڑانے والے
بعد میرے کیوں نوید وصل یار آنے کو تھیوہ چمن ہی مٹ گیا جس میں بہار آنے کو تھی
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
اے پری یاد ہے وہ ناز سے آنا تیرامنہ کو شرما کے دوشالے میں چھپانا تیرا
خبر ہے نعش پہ کس بے وفا کے آنے کیکہ جان ابھی سے ہے مشتاق جا کے آنے کی
او صنم تیرے نہ آنے کی قسم کھاتا ہوں میںاس دل بیتاب کو دن رات سمجھاتا ہوں میں
عذر آنے میں بھی ہے پاس بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
مبارک جوانی پہ آنا کسی کاہوا اوج پر اب زمانہ کسی کا
دیکھ لو شکل میری کس کا آئینہ ہوں میںیار کی شکل ہے اور یار میں فنا ہوں میں
آئینہ ترے حسن کا دل بھی ہے جگر بھیہے ایک ہی صورت کہ ادھر بھی ہے ادھر بھی
آئینہ سامنے رکھ کر یہ تماشہ دیکھااپنی صورت میں ترے حسن کا جلوہ دیکھا
جو بنے آئینہ وہ تیرا تماشا دیکھےاپنی صورت میں ترے حسن کا جلوہ دیکھے
ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہےدیا سا رات بھر جلتا رہا ہے
لیے آ رہا تھا میں بے چین دل کو سکوں مل گیا در پہ آنے سے پہلےمجھ پ تو خواجہ کا اتنا کرم ہے بھری میری جھولی پھیلانے سے پہلے
تورے دوارے پہ آنے کی جب سے ہے دھن مورا ہند میں جیو لگا ہی نہیںاسی سوچ بچار نے مار لیو مورے دکھ کی کھبریا ذرا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books