تلاش کا نتیجہ "aiyaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب حسن ازل پردۂ امکان میں آیابے رنگ بہ ہر رنگ ہر اک شان میں آیا
میں جس نگاہ پہ دونوں جہاں وار آیااسے نہ میری محبت پہ اعتبار آیا
خیال آیا جو اس مہ رو کو گلگشت خیاباں کانظر کچھ اور ہی آنے لگا عالم گلستاں کا
یار اغیار میں نظر آیاگل ہمیں خار میں نظر آیا
حیات عشق کا اک سرمدی پیام آیانبی کے نام پہ مرنا بھی کتنا کام آیا
کیسا تیرے مقتل میں تماشا نظر آیاگردن کٹی اسی کی جو شیدا نظر آیا
اس شان سے وہ حسن سراپا نظر آیاسایہ بھی مجھے نور کا پتلا نظر آیا
دل ہے بے خود سنبھالے نہ سنبھلے ہوش میں مجھ سے آیا نہ جائےدیکھ لوں گر تری مست آنکھیں جام بھر کر اٹھایا نہ جائے
روئے رنگیں نظر آیا تو چمن بھول گئےسونگھ کر زلف کی بو مشک ختن بھول گئے
پس پردہ یاں کوئی آیا ہوا ہےیہ غوغا کسی کا مچایا ہوا ہے
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
مہندی مل کے مرا ترک ستم ایجاد آیاخوں بہا ہاتھ میں لیتا ہوا جلاد آیا
دل کی آنکھوں سے نظر آیا ہے جلوہ تیرامر کے بھی زندۂ جاوید ہے شیدا تیرا
ادنیٰ سا یہ حیرت کا تماشا نظر آیاجو تھا پس پردہ سر پردہ نظر آیا
قیس رخصت ہوا دنیا سے تو فرہاد آیاایک ناشاد گیا دوسرا ناشاد آیا
تم سے نظر کے سامنے آیا نہ جا سکاشاید نظر کا بار اٹھایا نہ جا سکا
پیا وہ جام کہ سر میرا پاؤں پر آیاچڑھا وہ نشہ کہ عرش بریں نظر آیا
کوئی آیا ہے یہاں پھولنے پھلنے کے لیےمجھ کو پیدا کیا اللہ نے جلنے کے لیے
مرنا بھی محبت میں کسی کام نہ آیامرنے سے بھی اے دل تجھے آرام نہ آیا
جو شباب آیا تو کیا کہوں وہ رات کے جیسے بدل گئےمغرور ہوئے ہیں وہ اس طرح جذبات کے جیسے بدل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books