تلاش کا نتیجہ "anal-haq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انا الحق کا کبھی بندہ سے دعویٰ ہو نہیں سکتاجدا جب تک رہے قطرہ وہ دریا ہو نہیں سکتا
جب سے میں رمز انالحق سے خبردار ہوادین و ایماں سے گیا آپ سے بیزار ہوا
خود راز انا الحق کو وہی کھول رہا ہےمنصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے
جب دل منصور پر حق چھا گیالب پہ اقرار انا الحق آ گیا
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
انا الحق کلاماو مولیٰ
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
وہ حق کے ساتھ رابطۂ دل نہیں رہامجذوب اس لقب ہی کے قابل نہیں رہا
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
جہاں پائے خرد رہتا نہیں زنداں طاعت میںانا الحق ہی انا الحق ہے جہاں بزم سماعت میں
منہ سے منصور کے انا الحقکہا کس نے سزا دیا کس نے
کر کے دعویٰ کہیں انا الحق کابر سر دار وہ کھنچا دیکھا
کہیں بے خودی میں انا الحق پکارےجو منصور سولی چڑھا ہی دیا ہے
بول اٹھا منصور انا الحق جوش میںدار پر اس کو چڑھایا یار نے
انا الحق کی صدا دل نے سنایاعجب کچھ انتہا ہے میں نہیں ہوں
منصور اسی واسطے کہتا تھا انا الحقسولی پہ چڑھایا اسے دیوانہ سمجھ کر
جب آدمی مدعا حق ہے تو کیا کہیں مدعا کہاں ہےخدا ہے خود جس کے دل میں پنہاں وہ ڈھونڈھتا ہے خدا کہاں ہے
کٹا منصور کا سر جس کے پیچھےوہی تو میں انا الحق کی صدا ہوں
کہا منصور نے سولی پہ چڑھ کرانا الحق کی صدا ہے میں نہیں ہوں
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books