تلاش کا نتیجہ "baad az khuda buzrug tui rahman khawar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بعد از فنا مزار پہ آنے سے فائدہمرنے سے ہم مٹے تو جلانے سے فائدہ
برگشتہ و بدظن سا پاتے ہیں خدا حافظاب ہم تری محفل سے جاتے ہیں خدا حافظ
آندھیوں اور موج طوفاں سے گزر جانے کے بعدناؤ ڈوبی ہے مری دریا اتر جانے کے بعد
حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعدبارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
من از درد جدائی خاطر اندوہگیں دارمکہ دشمن در بغل ہمچوں دل خود در کمیں دارم
سب کا مرجع بن گیا ہے سب کو ٹھکرانے کے بعدزندگی پائی کسی نے تم پہ مر جانے کے بعد
جب دل ہی نہیں قابو میں تو کیا میری خطا ہے یہ شان خدا ہےسچ ہے جو محبت کو کسی نے یہ کہا ہے آفت ہے بلا ہے
شان خدا بھی آپ محبوب خدا بھی آپ ہیںتجسیم حق بھی آپ ہیں اور حق نما بھی آپ ہیں
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
خدا دکھائے کسی گلعذار کی صورتشگفتہ دل ہو گل نو بہار کی صورت
اگر خدا ہے تو میں نہیں ہوں اگر ہوں میں تو خدا نہیں ہےہے اس قدر تنگ راہ الفت کہ اس میں دو کی جگہ نہیں ہے
یہ تو بتا دے بہر خدا دلکس کی محبت میں تو جلا دل
ہم خودی ہی میں خدا کو ہم نفس پانے لگےارض پر رہ کر سما تک ہاتھ دوڑانے لگے
خانۂ دل میں خدا تھا مجھے معلوم نہ تھایار پہلو میں چھپا تھا مجھے معلوم نہ تھا
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جاؤہوئے ہیں ہم تو دیوانے ستارو تم تو سو جاؤ
اسی کو ملا ہے خدا چپکے چپکےجو کرتا ہے آہ و بکا چپکے چپکے
خدا بن کر خدائی کو بھی وہ برباد کرتے ہیںستم ایجاد ہیں یہ بت ستم ایجاد کرتے ہیں
لگ چلی باد صبا کیا کس مستانے سےجھومتی آج چلی آتی ہے مے خانے سے
تری صورت بت کافر خدا نے وہ بنائی ہےکہ خوف خدا مائل تری ساری خدائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books