تلاش کا نتیجہ "be-tesha-e-nazar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
دو عالم میں نظر آتا ہے جلوہ سر بہ سر اپناتماشہ دیکھتا ہے آپ حسن خود نگر اپنا
آخر خدائے بے نشاں آیا نظر صفات میںسنتے تو تھے ازل سے ہی دیکھا کسی کی ذات میں
تو نے اے ہم سفر پھیر لی جو نظر وقت سے پیشتر ہم تو مر جائیں گےظلم ایسا نہ کر کچھ خدا سے تو ڈر تیرے دیوانے آخر کہاں جائیں گے
مثل تار نظر نظر میں نہیںاس طرح گھر میں ہوں کہ گھر میں نہیں
آئینۂ نظر کو میں رو بہ رو رکھا ہوںجو دیکھتا ہے مجھ کو میں اس کو دیکھتا ہوں
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
یہ کیا راز ہے ساقیٔ مست و بیخود، یہ کیوں تو نے نظرِ عنایت ہٹالیوہی میکدہ ہے مگر سونا سونا، وہی جام و مینا مگر خالی خالی
تیری نظر جو اٹھی زلف کیف سلجھانےبرس پڑے سر محفل ہزار مے خانے
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
تجھے اک نظر دیکھنا چاہتا ہوںمیں اس کے سوا اور کیا چاہتا ہوں
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
مہر کی ہم پر نظر شق قمر ہوتی نہیںجان جاتی ہے مگر تم کو خبر ہوتی نہیں
خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہسکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ
جو نظر آر پار ہو جائےوہی دل کا قرار ہو جائے
مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیںسوائے خون جگر سو جگر میں خاک نہیں
یار اغیار میں نظر آیاگل ہمیں خار میں نظر آیا
نظر آتے نہیں مجھ کو نکلتے حوصلے دل کےالٰہی خیر کرنا کانپتے ہیں ہاتھ قاتل کے
سن لو کہ رنگ محفل کچھ معتبر نہیں ہےہے ایک زبان گویا شمع سحر نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books