تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bharosa"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "bharosa"
کلام
چار دن کی فقط چاندنی ہے چاندنی کا بھروسہ نہیں ہےاس لیے ہوں اندھیروں کا شیدا روشنی کا بھروسہ نہیں ہے
نا معلوم
کلام
دنیا پہ بھروسہ کرتا ہے نادان کہیں دھوکہ ہو گااک چلتی پھرتی چھاؤں ہے یہ معلوم نہیں کل کیا ہو گا
کامل شطاری
کلام
بھروسہ کچھ نہیں اس نفس امارہ کا اے زاہدفرشتہ بھی یہ ہو جائے تو اس سے بد گماں رہنا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
کس طرح ہوگی بخشش تمہاری جوش آئے گا کیسے خدا کواس کی رحمت پہ کر کے بھروسہ کفر ہے اس گنہ کا نہ کرنا
نا معلوم
کلام
جنہیں وسائل پہ ہے بھروسہ یہ بات ان کو بتا دے کوئیبچا لے کشتی کو جو بھنور سے خدا ہے وہ ناخدا کہاں ہے