تلاش کا نتیجہ "deewan e asar meer asar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے ناز میں وہ اثر کہاں جو اثر میرے نیاز میںتیرے حسن میں وہ تڑپ کہاں جو تڑپ ہے میرے گداز میں
آہ شرر فشاں میں ہماری اثر نہیںپھولا ہوا درخت ہے لیکن ثمر نہیں
شہسواری سخن کا جسے دعوی ہو اثرؔتوسن طبع مرے سامنے چمکا دیکھے
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
نہ تو کشفِ دستِ مسیح دے نہ تجلیِ سر طور دےتیرے بس میں اگر اے خدا مجھے زندگی کا شعور دے
ان اجڑی بستیوں میں دیوار و در ہیں کیا کیاآثار جن کے ہیں یہ ان کا نہیں اثر کچھ
نالۂ دل کا اثر دیکھ لیا دردؔ بسجی میں نہ رہ جائے یہ آہ بھی کر دیکھنا
ہم نے کس رات نالہ سر نہ کیاپر اسے آہ کچھ اثر نہ کیا
گر دیکھیے تو مظہر آثار بقا ہوںاور سمجھئے جوں عکس مجھے محو فنا ہوں
یہ اسیر رنج و راحت میں اسیر زلف جانانہبھلا کیا سمجھ سکے گا مجھے نا سمجھ زمانہ
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھاپیدا ہر اک نالے سے شور نشور تھا
من از دردِ جدائی خاطر اندوہگیں دارمکہ دشمن در بغل ہمچوں دلِ خود در کمیں دارم
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
ترک دنیا ہے جسے کہتے ہیں آزادی اسیرؔجو گرفتار علائق ہے یہاں دیوانہ ہے
میں گریۂ خونیں کو روکے ہی رہا ورنہاک دم میں زمانے کا یاں رنگ بدل جاتا
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
مرے ہوتے دل مشتاق ستم کے ہوتےیار منت کش اغیار نظر آنے لگے
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
اے دردؔ ہم سے یار ہے اب تو سلوک میںخط زخم دل کو مرہم زنگار ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books