تلاش کا نتیجہ "deewan e niyaz beniyaz shah niyaz ahmad ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تمیز لالہ و گل سے ہے نالۂ بلبلجہاں میں وا نہ کوئی چشم امتیاز کرے
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
تیرا آستانہ ناز ہو یہ میری جبین نیاز ہومزا جب ہے پیش نظر ہو تو میری ہستی محو نماز ہو
میں جو رہن یاد بتاں رہا مجھے زندگی کا مزا ملاکہ چھپی حقیقت عشق ہے اسی کائنات مجاز میں
کہیں کنت کنزاً ہے دیتا گواہیجو احد سے احمد بنا ہی دیا ہے
مسجد و بت کدہ میں راز و نیازؔ تیرااحد سے ہو کے احمد صورت دکھائی تو نے
خوبان اس جہاں کا تماشہ جو تو کرےآئینہ دار طلعت دلدار دیکھنا
ماسوائے حق نہیں موجود غیرکیا عجب نکتہ بتایا یار نے
ہو ولی محبوب حق زیر قدم سب اولیادوش پہ تیرے قدم ہے احمد مختار کا
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
تیرے نام اقدس پہ اے جان منسبھی مال و زر گھر لٹا بیٹھے ہیں
اندھیرا اجالا نہاں اور عیاںیہ جلوے ہیں سب جلوۂ یار کے
ابر ہے جام ہے مینا ہے مے گلگوں ہےہے سب اسباب طرب ساقیٔ گلفام نہیں
جا کر کسی عارف سے سنوں مسلۂ وحدتکیوں زیست کو کھوتا ہے کہا مانتا نہیں
تڑپتا ہوں بے دل خبر لے مسیحامریض عشق کیا جلانا نہیں تھا
ہوا جان جاناں کا عاشق جو صادقتو دل سے میاں وہ فدا ہو گیا ہے
کہیں وہ در لباس معشوقاںبر سر ناز اور ادا دیکھا
جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئےہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا
صورت صنم کو دیکھ کر لاکھوں ہوئے مجنوںجس نے تلاوت کی میاں قرآن سمجھ کر
میرے دل میں تمنا تھی کہ دیکھوں گا رخ انورجو پہنچا میں در دولت نہ صورت وہ نظر آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books