تلاش کا نتیجہ "deewan e waqif lahori noor ul ain waqif ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روبروئے دیدۂ عبرت ہے انجام حبابسر اٹھانے کی تہہ چرخ بریں ہمت نہیں
دل میں یاد پیر میخانہ رہےمیکشوں میں دور پیمانہ رہے
سن چکے ہم واعظ منبر نشیں سے وصف خلدکوچۂ محبوب میں بستر لگانا چاہیے
دیکھ لو گے سطوت رفتار دريا کا مآلموج مضطر ہی اسے زنجیر پا ہو جائے گی
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
شہید کربلائے ناز سے ہوگی ہمیں خجلتکبھی تیر نگاہ سے ہم جو پہلو کو بچائیں گے
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھاپیدا ہر اک نالے سے شور نشور تھا
کری ہے دیر میں وہ سجدہ ریزی عین مستی میںمجھے کافر لگے کہنے مسلمانوں کی بستی میں
کیوں پاک ہم نہ ہوویں آلودگی جاں سےساقی سے پی لیا ہے جام طہور تیرا
ترک مدعا کر دے عین مدعا ہو جاشان عبد پیدا کر مظہر خدا ہو جا
باہر نہ آ سکی تو قید خودی سے اپنیاے عقل بے حقیقت دیکھا شعور تیرا
انجام خدا جانے کیا ہوان تیر نظر کے ماروں کا
چشم مست ناز کی کیفیؔ شکایت ہے عبثلڑکھڑاتا ہے قدم ہر میکش مخمور کا
دل نے دیوانہ معشوق بنایا مجھ کوخانہ برباد کیا سب نے چھڑایا مجھ کو
سرمۂ وحدت جو کھینچا عشق نے آنکھوں کے بیچجون سا پتھر نظر آیا وہ کوہ طور تھا
خون دل پینے کو لخت جگر کھانے کویہ غذا ملتی ہے سید تیرے دیوانے کو
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
پاکیزہ تمنائیں بھی لاتی ہیں اداسیہر ذوق طلب شوق تمنا ہی مٹا دے
طبع رنگیں نے مری گل کو گلستاں کر دیاکچھ سے کچھ حسن نظر نے حسن خوباں کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books