تلاش کا نتیجہ "faisla"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہ
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
فصل گل آئی ہے پھر وحشت سوا ہونے کو ہےپرزے پرزے جسم پر میرے قبا ہونے کو ہے
فیصلہ ہے یہی بات ہے یہ اٹلحسن والوں میں تیرا نہیں ہے بدل
جو بھی چاہیں دیجیے اب فیصلہہے سر تسلیم خم اے جان من
کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضییہ میرا فیصلہ ہے میں نہیں ہوں
پھیر لیں ہیں تو نے آنکھیں کس لیےکیا یہی تھا فیصلہ کچھ یاد ہے
یہ کر کے فیصلہ کھانے کو وہ چھپانے لگاحسن نے دیکھ کے آہستگی سے فرمایا
برہمن اور شیخ میں ہے مدتوں سے گفتگوتم کہیں جلوہ دکھا دو فیصلہ ہو جائے گا
وعدۂ وصل کی تکرار نے ہم کو مارافیصلہ خوب ہوا بات کے بڑھ جانے سے
آپ نے جو کچھ کیا اچھا کیا میں کیا کہوںفیصلہ دنیا کرے گی کون دنیا ساز ہے
فصل گل میں رنگ مستی کا جمانا چاہیےاٹھ کے مسجد سے سوئے مے خانہ جانا چاہیے
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کابس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
منصفی ہو تو غضب نا منصفی ہو تو ستماس نے میرا فیصلہ موقوف مجھ پر رکھ دیا
غفلت مری جانب سے ہے یا ان کی طرف سےیہ فیصلہ تجھ پر شب غم چھوڑ دیا ہے
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
تیغ و خنجر سے نہ جھگڑا سر و گردن کا مٹاچل دیے موڑ کے منہ فیصلہ کرنے والے
تیغ و خنجر سے نہ جھگڑا سر و گردن کا مٹاچل دئے موڑ کے منہ فیصلہ کرنے والے
کاش تم اس کا فیصلہ میرے ہی دل پہ چھوڑ دوکس کی میں بندگی کروں کون مرا خدا بنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books