تلاش کا نتیجہ "gaam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
دے کے غم یاس و الم حسرت و ارماں مجھ کوتم نے رہنے نہ دیا بے سر و ساماں مجھ کو
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
جو راہ عشق میں گم ہو گیا ہےاسی کھوئے ہوئے کو کچھ ملا ہے
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
بلا کشان غم انتظار ہم بھی ہیںخراب گردش لیل و نہار ہم بھی ہیں
شب حیات میں دو گام چلنا مشکل تھاقدم قدم پہ مجھے آسرا دیا تو نے
تو نے ہر گام پہ کی میری حمایت کتنیکیا بتاؤں تری رحمت میں ہے وسعت کتنی
نہ حکایت غم عشق ہے نہ حدیث ساغر و جام ہےترا مے کدہ ہے وہ مے کدہ جہاں لفظ ہوش حرام ہے
ہر گام یہ لغزش تھی رہ عشق میں لیکنپھسلے تو سنبھالا ہمیں تسلیم و رضا نے
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
مبتلائے غم دل ناکام ہےجی کا آنا موت کا پیغام ہے
گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہےموجوں کے تھپڑوں میں ساحل کی تمنا ہے
تصویر شمع ہوں میں سوز غم نہاں سےمیری زباں جلا دو گر اف کروں زماں سے
مجھے غم زدہ دیکھ کر وہ یہ بولےہمارا ہے تو بے سہارا نہیں ہے
بہزادؔ ہر اک گام پہ اک سجدۂ مستیہر ذرے کو سنگ در جانانہ بنا دے
گر ہو سکے تو سالکو اس کو کرو حصولیاور ہے راہ حق میں بہ ہرگام نیستی
میرے ہی غم کی ترجمان فطرت ہے دیوانہ ہومجھ کو وہ داستاں سنا جو میری داستاں نہ ہو
رات بھر مجھ کو غم یار نے سونے نہ دیاصبح کو خوف شب تار نے سونے نہ دیا
باغ میں ہر گام پر طاری ہوا جاتا ہے غشآتش گل ہے شرار برق سینائی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books