تلاش کا نتیجہ "gazal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزلغزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
ختم کر نیازؔ اب تو جلدی غزلیہ مضمون شیریں سنا بیٹھے ہیں
اے نیازؔ اب تو نہیں لکھتا غزلقلم دست خود چلایا یار نے
اور چمکتی سی غزل کوئی پڑھوائے نوریؔرنگ اپنا ابھی جمنے شعرا نے نہ دیا
غزل ایک اور ایسی کہیو تو خادمؔکہ میں تجھ کو طال اللساں دیکھتا ہوں
غزل اس رمز کی میں نے جو لکھیسخن تھا دل میں رندانہ کسی کا
گیت کا حسن ہو تم ہو جان غزلشاعروں کی حسیں شاعری تم سے ہے
سنی جو حضرت دانش نے یہ غزل میریدکھانا بھول گئے اپنی شاعری کی اکڑ
شاخ شمشاد پہ قمری سے کہو چھیڑے ملارنونہالان گلستاں کو سنائے یہ غزل
سیمابؔ یہ غزل نہیں گلبانگ شوق ہےاک گیت لکھ دیا ہے زبان بہار میں
تاریخ عصر یاد کرے گی تمام عمرسیمابؔ جس ادا سے غزل خواں ہے آج کل
جیسے فراق گل میں روئے کوئی عندلیبیوں ساجدؔ حزیں ہے غزل خواں ترے بغیر
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئےاور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
غزل گوئی ہے نام اذکار حسن دوست کا طرفہؔتکلم میں لطافت ہو تخاطب ہو ادیبانہ
بزم یادوں کی سجی گوشۂ دل میں جاویدؔپھر وہی تازہ غزل کا ہے تقاضا مجھ سے
سن کے مضمون غزل بولا دکھاؤ وہ نیازؔبا لیاقت ہے عجب جوہر قلم دیکھ لیا
قدرداں مصحفیؔ و حضرت سودا تھے امیرؔلے کے تربت پہ انہیں کی یہ غزل جاؤں گا
مری غزل سے ہیں سکتے میں اہل فکر و نظربلند نعرۂ تحسیں کیا کیا نہ کیا
ناز و ادا سے یار وہ بولا نیازؔ سےکیا تو نے غزل خوب لکھی شان سمجھ کر
بے درد سننی ہو تو چل کہتا ہے کیا اچھی غزلعاشق ترا رسوا ترا شاعر ترا انشاؔ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books