تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hargiz"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "hargiz"
کلام
خدا کو بندہ کہو نہ ہرگز خدا یہ بندہ بنا نہیں ہےنہ بندے کو تم خدا بناؤ کہ بندہ ہرگز خدا نہیں ہے
غوثی شاہ
کلام
روح نفس دل و جاں میں مت ڈھونڈھ انہیں رضواںؔہرگز وہ نہیں رہتے بوسیدہ عمارت میں
عزیزالدین رضواں قادری
کلام
اٹھاؤں گا نہ زانو سے میں ہرگز اپنا سر ہمدمارے میں اپنی آنکھوں سے انہیں جاتا نہ دیکھوں گا