تلاش کا نتیجہ "honii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روز محشر سرخرو ہونے کا ارماں چاہیےدل میں جوش الفت شاہ شہیداں چاہیے
ستم سے باز آ ظالم قیامت ہونے والی ہےیہ پیش داور محشر عدالت ہونے والی ہے
آرزوئے وصل جاناں میں سحر ہونے لگیزندگی مانند شمع مختصر ہونے لگی
باغ بننا اسے زیبا ہے نہ صحرا ہونادل کی معراج ہے نا کام تمنا ہونا
مثال و ماورا ہونے سے پہلےخدا کیا تھا خدا ہونے سے پہلے
ہمیں کیا غم قیامت میں جو پرسش ہونے والی ہےکہ جب وہ فتنہ گر آیا تو پھر میدان خالی ہے
وہ نہ آئے رات گزری اور سحر ہونے لگیزندگی منزل بہ منزل مختصر ہونے لگی
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہوگا اچھا ہوگاپہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا
فنا ہونا محبت میں حیات جاودانی ہےکسی قاتل پہ دم نکلے تو لطف زندگانی ہے
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
ہمیں ان سے انہیں غیروں سے الفت ہونے والی ہےہماری اور ان کی ایک حالت ہونے والی ہے
محفل رنداں میں جام مل کا ہونا چاہیےزہد کا قل ہو چکا قلقل کا ہونا چاہیے
تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دلتمہی جب نہ ہو گے تو ویران ہو گا
جگاتا ہوں بے ہوش کو ہشیار ہونے دوذرا اے زائرو ٹھہرو مجھے تیار ہونے دو
وصل کی رات تو راحت سے بسر ہونے دوشام ہی سے ہے یہ دھمکی کہ سحر ہونے دو
وہ مسیحا ہونے کا دعویٰ کرےہم سے بیماروں کو جو اچھا کرے
فصل گل آئی ہے پھر وحشت سوا ہونے کو ہےپرزے پرزے جسم پر میرے قبا ہونے کو ہے
ابھی نکلا ہے دن دیکھو ابھی پھر شام ہونی ہےابھی ہم نے شب ہجراں بڑی مشکل سے ٹالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books