تلاش کا نتیجہ "hoshiyaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے سوز ہوشیار مری آنکھ تر نہ ہوپردے کی بات ہے یہ کسی کو خبر نہ ہو
نگاہ یار مد مستی میں بھی ہشیار کیسی ہےمرا دل چھین لینے کے لئے تیار کیسی ہے
نگاہ یار بد مستی میں بھی ہشیار کیسی ہےمیرا دل چھین لینے کے لیے تیار کیسی ہے
وہ مست ناز آتا ہے ذرا ہشیار ہو جانایہیں دیکھا گیا ہے بے پیے سرشار ہو جانا
نہ کر بے ہوش واں تک تو مجھے ہشیار جانے دےتجلی گاہ تک شوق جمال یار جانے دے
عقل ہو لاکھ ہوشیار مگرعشق رہبر نہیں تو کچھ بھی نہیں
کوئی بھی دیکھنے والوں میں ہوشیار نہیںنگاہ ایک ہے جلووں کا کچھ شمار نہیں
معنی خزاں میں ہیں نہ حقیقت بہار میںدنیا کچھ اور ہے نظر ہوشیار میں
کوئی گناہ ہوش سے بڑھ کر نہیں گناہجو مست ہو گیا وہ بڑا ہوشیار تھا
میں اس حالت ہوش میں مست و بے خودوہ مستی میں بھی ہوشیار اللہ اللہ
اے نوح اپنی کشتی عالم سے ہوشیارطوفان گریہ آج مری چشم تر میں ہے
جو مست ہوش میں آنے کا قصد کرتا ہےپکارتا ہے یہ ساقی کہ ہوشیار ہوں میں
ہر چند مجھ میں ناز سے چھپنا تھے چاہتےایسا نہ ہو سکا مجھے ہوشیار دیکھ کر
ذرا ہوشیار اے دل کہیں ڈھا نہ دے قیامتاس صدائے کافری کا یہ سلام چپکے چپکے
دیکھی وہ چشم مست تو آنکھیں سی کھل گئیںجب ہوش اڑ گئے تو ہوا ہوشیار دل
بغیر بوسہ لیے دل نہ دیں گے یاد رہےکہ چال باز ہو تم ہوشیار ہم بھی ہیں
عجب انداز تجھ کو نرگس مستانہ آتا ہےکہ ہر ہوشیار بننے کو یہاں دیوانہ آتا ہے
حسن پری اک جلوۂ مستانہ ہے اس کاہوشیار وہی ہے کہ جو دیوانہ ہے اس کا
بے تاب ہو کے بزم سے اس کے اٹھا دیاغافل ہوں میں مگر ہے بہت ہوشیار دل
ہزار اہل خرد کے لئے ہیں دل تم نےہمارا دل بھی تو لو ہوشیار ہم بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books