تلاش کا نتیجہ "jalwa gah akhtar warsi faizabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس شان سے ہم آئے تری جلوہ گاہ میںمشعل دکھائی برق تجلی نے راہ میں
جلوہ گر یار مگر قتل گہ عام میں ہےجب بلاتا ہوں میں سنتا ہوں قضا کام میں ہے
اے دل شوخ و حیلہ جو زیر مکین رنگ و بوطائر قدح کو بھی لے دامگہ مجاز میں
اے مہ جبیں کہاں تیرا جلوہ عیاں نہیںیہ سب تیرے نشاں ہیں پہ تیرا نشاں نہیں
ہے جنت میری جلوہ گاہ نظامیہے کعبہ میرا بارگاہ نظامی
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
جب عرب کے چمن میں وہ نور خدا ہر طرف اپنا جلوہ دکھانے لگاکفر غارت ہوا بت گرے ٹوٹ کر منہ پہاڑوں میں شیطاں چھپانے لگا
بتوں کے عشق میں کھویا گیا ہوں ورنہ اے اخترؔخدا شاہد ہے میں اکثر خدا کو یاد کرتا ہوں
گہہ مریض و مرض مسیح بن وہی چارہ ساز دوا بناکہیں دل بنا کہیں دل ربا کہیں اپنا درد نہاں ہوا
اخترؔ کو بے نوائی دنیا کی فکر کیاساماں طراز بے سر و ساماں تمہی تو ہو
حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیںآفریں آفریں آفریں آفریں
دو عالم میں نظر آتا ہے جلوہ سر بہ سر اپناتماشہ دیکھتا ہے آپ حسن خود نگر اپنا
ہے گھر وہ کون سا جلوہ نہیں جہاں تیرازباں ہے کون سی جس پر نہیں بیاں تیرا
کبھی سایہ کبھی پردہ کبھی جلوہ سمجھتے ہیںنہ جانے لوگ تجھ کو اور بھی کیا کیا سمجھے ہیں
بت میں بھی ترا یا رب جلوہ نظر آتا ہےبت خانے کے پردے میں کعبہ نظر آتا ہے
وہ مست ناز ہر سو جلوہ دکھا رہا ہےآنکھوں میں چھا رہا ہے دل میں سما رہا ہے
جو جلوہ گاہ یار ہے وہ دل یہی تو ہےہم جس جگہ ہیں حسن کی منزل یہی تو ہے
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہوگا اچھا ہوگاپہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا
بھروسہ کس قدر ہے تجھ کو اخترؔ اس کی رحمت پراگر وہ شیخ صاحب کا خدا نکلا تو کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books