تلاش کا نتیجہ "jo sooya woh hijra"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
جو نظر آر پار ہو جائےوہی دل کا قرار ہو جائے
عالم شگفتہ ہوں جو میں آفت رسیدہ ہوںصبح بہار ہوں جو گریباں دریدہ ہوں
گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھیمجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
زلف ساقی جو پریشان ہوئی شانے پرچھا گئی کالی گھٹا جھوم کے مے خانے پر
عشق تجھ سے جو ہم نے یار کیادل کی حسرت کو آشکار کیا
لو شمع سے پروانہ جو لپٹے سر محفلشرما گئی منہ ڈھانپ کے دامان سحر سے
آیا جو ساغر مئے توحید ہاتھ میںمیں ہاتھ سے گیا یہ عجب ماجرا ہوا
جو نظر کامیاب ہوتی ہےآپ اپنا جواب ہوتی ہے
جو دھڑکن کی صدا کو نغمۂ منزل نہیں سمجھامحبت کرنے والے تو مقام دل نہیں سمجھا
جو دل نثار جلوۂ جانانہ ہو گیاوہ بھی تمہارے حسن کا دیوانہ ہو گیا
رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیںمیں مے کدہ ساز ہوں میں مے کدہ بردوش نہیں
تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھابرابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا
اے ساکنان کوچۂ دل دار دیکھناتم کو کہیں جو غالبؔ آشفتہ سر ملے
ابھی تک خاک مجنوں کے جو ذرے ہیں انہیں دیکھوبگولے جو اٹھیں صحرا سے وہ محمل سمجھتے ہیں
اسم ظاہر سے ترے جو کہ خبردار ہواتا ابد دید سے پھر اپنی وہ بیزار ہوا
کروٹیں میں جو بدلتا ہوں تو یہ مطلب ہےجو پہلو دل مضطر کو قرار آ جائے
خانقاہوں میں جو قالین سجا رکھے ہیںدام ہم رنگ زمیں ہیں کہ بچھا رکھے ہیں
جو بولے مے خانے میں جا کے بیدموہاں نقشہ ہے میرا میں نہیں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books