تلاش کا نتیجہ "kaash"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہویار کی خاک آستاں تاج سر نیاز ہو
ہو کاش حاصل در کی گدائیگہے دیدہ فرشے گہے جبہہ سائی
جس جا نسیم شانہ کش زلف یار ہےنافہ دماغ آہوئے دشت تتار ہے
درد منت کش دوا نہ ہوامیں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا
اس نہیں نے مجھے کیا بربادکاش یہ آپ کی نہیں نہ رہے
عشق بن زندگی نہیں کچھ بھیکاش مٹ جائے تو کسی کے لیے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
خاکساری کے لیے گرچہ بنایا تھا مجھےکاش خاک در جانانہ بنایا ہوتا
کاش ہوتے ہم اس کے پھولوں میںاس گلے کا جو ہار ہوتا ہے
اور درد لا دوا کوئی نہ تھاکاش وہ ملتا بجائے درد عشق
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
کوئی اور نہیں آ کر انجیر ملا جاتےاے کاش مری وحشت وہ اور بڑھا جاتے
مل جائے مجھ کو ماہر اے کاش زندگی میںاک جذب والہانہ اک سوز عارفانہ
اس مست شکر خواب سے آہستہ گذریواے باد سحر کاش وہ بیدار نہ ہوتا
ابر چھایا ہے ہوا مست ہے گلشن خاموشکاش اس وقت وہ ہاتھوں میں لیے جام آئے
ہے موجزن اک قلزم خوں کاش یہی ہوآتا ہے ابھی دیکھیے کیا کیا مرے آگے
کاش مل جائے کہیں تیشہ و فرہاد مجھےیوں تو کاٹے نہیں کٹتی شب فرقت میری
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books