تلاش کا نتیجہ "khaak-e-lahad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیںسوائے خون جگر سو جگر میں خاک نہیں
مجھے دیوانہ مت سمجھو کسی کی خاک پا ہوں میںفرشتے جس کے درباں ہیں وہ خاک آشنا ہوں میں
چوم لوں خاک قدم دل کا تقاضا ہے یہییا رسول عربی اپنی تمنا ہے یہی
دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گےفلس ماہی کی گل شمع شبستاں ہوں گے
پروانے کیوں نہ خاک ہوں جل کر چراغ میںجلوہ اسی کے نور کا ہے ہر چراغ میں
خاک سے تا بہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفرعشق ملا قدم قدم حسن ملا نظر نظر
خاک کے کچھ منتشر ذروں کو انساں کر دیااس نے جس جلوے کو جب چاہا نمایاں کر دیا
گزشتہ خاک نشینوں کی یادگار ہوں میںمٹا ہوا سا نشان سر مزار ہوں میں
تری جستجو میں بہت خاک چھانی جو دیکھا تو اپنے دل و جاں میں تو ہےنہیں ہے اگر تو کہیں بھی نہیں ہے اگر ہے تو پیدا و پنہاں میں تو ہے
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیںہے گریباں ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
پتلۂ خاک میں ہے بھید چھپا کیا کہیےکھول دیں پھر تو ہو اک شور بپا کیا کہیے
آدم کو ملک کہتے تھے کیا خاک بنے گاسمجھے نہ کہ سر تا قدم ادراک بنے گا
تو جوگی بن نہ بروگی بن نہ لگا کے خاک تو بن میں جاتجھے اس کی شان ہے دیکھنی کسی معرفت کے چمن میں جا
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
اے برق حسن یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books