تلاش کا نتیجہ "khatm e safar ke bad rizwanullah arvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دنیائے بے ثبات میں کیا ہو ہمیں ثباتجس گھر میں ہم مقیم وہ گھر ہی سفر میں ہے
موت تھی یا حیات ختم ہوئیچھوڑیئے خیر بات ختم ہوئی
ازلوں سے ہوں سفر میں ٹھکانہ نہ چاہیےتجھ سے غرض ہے ہم کو زمانہ نہ چاہیے
خاک سے تا بہ کہکشاں ہم نے تو جب کیا سفرعشق ملا قدم قدم حسن ملا نظر نظر
تو نے اے ہم سفر پھیر لی جو نظر وقت سے پیشتر ہم تو مر جائیں گےظلم ایسا نہ کر کچھ خدا سے تو ڈر تیرے دیوانے آخر کہاں جائیں گے
نگاہ یار بد مستی میں بھی ہشیار کیسی ہےمیرا دل چھین لینے کے لیے تیار کیسی ہے
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھاشکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
برگشتہ و بدظن سا پاتے ہیں خدا حافظاب ہم تری محفل سے جاتے ہیں خدا حافظ
کہیں سکوں نہ ملا دل کو بزم یار کے بعدکہ بیقرار رہی زندگی قرار کے بعد
آندھیوں اور موج طوفاں سے گزر جانے کے بعدناؤ ڈوبی ہے مری دریا اتر جانے کے بعد
وہ صاحب لولاک ہے اور ختم رسالتہرگز نہیں کوئی مرے پیمبر کے برابر
پی رہا ہوں آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرجام مے کی کیا ضرورت ایسے پیمانے کے بعد
ماجدؔ کے جتنے شعر ہیں نشتر کی دین ہیںیہ راز ہم نے جانا ہے مشق سخن کے بعد
دنیا سے جا رہے ہو کیا لے کے اے نظرؔ تمزاد سفر نہیں ہے رخت سفر نہیں ہے
اے تیغ یار مل کے گلے سے جدا نہ ہواب روٹھنے کا وقت نہیں ہے خفا نہ ہو
آخر شب کے ہم سفر فیضؔ نہ جانے کیا ہوئےرہ گئی کس جگہ صبا صبح کدھر نکل گئی
زندگی کے سفر میں بہت دور تک جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظرہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے صباؔ ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا
یہ سوچتا ہوں ان سے ملاقات اب کہاںرخت سفر لپیٹ کے سلطاں چلا گیا
نہ آنکھ اٹھا کے دیکھو تم اس کی آنکھ کی طرفکہ ہے وہ ترک بڑا شوخ دیدہ و بد مست
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books