تلاش کا نتیجہ "khauf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گوڑھ ظلمات اندھیر غباراں راہ نے خوف خطر دے ہوآب حیات منور چشمے سائے زلف عنبر دے ہو
تجھے خوف عقبی ہے خوف لحد ہےیہاں دونوں عالم عدم ہی عدم ہے
کون لے جائے نامہ قاتل تکخوف سے جان نامہ بر میں نہیں
خیال دیر نہیں خوف خانقاہ نہیںمیں جانتا ہوں محبت کہیں گناہ نہیں
خوف تھا برہم نہ ہو جائے محبت کا مزاجاحتیاطاً ہر تمنا مختصر ہونے لگی
کاوشؔ کسی کے عشق کی دیوانگی ہمیںرنج و خوشی و خوف سے بیگانہ کر گئی
ہم نے اندیشۂ پیری میں جوانی کاٹیرات بھر خوف رہا صبح کو اب کیا ہوگا
واعظ مرے دشمن کو ہو اندیشۂ فرداوہ ساتھ ہیں جب میرے مجھے خوف و خطر کیا
تیری رحمت مومنوں کے سر پہ ہے سایہ فگنخوف کھائے پھر خزاں کا کیوں گلستان حیات
کیوں ڈرتا ہے خورشیدؔ کیا خوف ہے تجھےغوث الوریٰ کے نام کا ڈنکا بجا کے پی
رستخیز حشر سے کیا خوف ہے ناصرؔ تجھےسر پہ ظل پیشوائے کل کا ہونا چاہیے
خوف ہے واعط کہیں کافر نہ ٹھہرا دے مجھےچپکے چپکے ایک بت کو پوجتا جاتا ہوں میں
جہاں خوف فنا کی تیرگی مفقود ہوتی ہےجہاں پرواز فکر و شوق لا محدود ہوتی ہے
تری صورت بت کافر خدا نے وہ بنائی ہےکہ خوف خدا مائل تری ساری خدائی ہے
ہے ذات لایموت کی یہ سب الٹ پلٹکچھ خوف کر نہ یار اگر میں قضا کروں
کبھی پر خوف جنگوں میں کبھی پر امن شہروں میںکبھی اڑتے ہوئے آنچل کی بے ترتیب لہروں میں
مرشد کا تیرے سر پہ ہے ہر وقت سایۂ لطفسیدؔ ہے خوف کیا تجھے روزِ اخیر کا
کیا بری شے ہے جوانی رات دن ہے تاک جھانکڈر بتوں کا اک طرف خوف خدا جاتا رہا
وسیلہ انبیا اور اولیا کا بھی عجب شے ہےنہ دیکھا دوستان نوح نے کچھ خوف طوفاں کا
عشق جس راہ میں بے خوف و خطر جاتا ہےعقل والا تو اسے دیکھ کے ڈر جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books