تلاش کا نتیجہ "lucknow ke chand namwar shora volume 001 syed sulaiman husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تری بانکی چتون نے چن چن کے مارےنکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے
دفن کر کے قبر میں بولی قضااب یہاں تم سوتے رہنا چند روز
جذبۂ عشق اٹھ ظلم پر ظلم ڈھاؤ بھی کر اپنی رسم محبت ادامیں مقصد کو اپنے پہنچ جاؤں گا ان کے دل کا بھی ارمان نکل جائے گا
اتنے گھنے بادل کے پیچھےکتنا تنہا ہوگا چاند
امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوںمٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں
کیا ہیں یہ کیا ناز نخرے ان بتوں کے زاہدوجس کے مارے ہم ہیں وہ ناز حسینہ اور ہے
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
محمودؔ شاہ چل گرو کو ملیے اور ملیے گرو میں ہر کوہر روٹھے تو گرو ملاوئے گرو کے پئیاں پڑا کرو
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
تری عطا کے تصدق ترے کرم کے نثارکہ اب تو اپنی نظر میں بھی دوسرا ہوں میں
بزم رنگیں سے مجھے تونے نکالا چند بارہم نے تیری اے صنم یہ مہربانی دیکھ لی
گل سراپا گوش بنتے کیوں نہ سننے کے لئےچہچہے بلبل کے گلشن میں ترا افسانہ تھا
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
کھاتا ہوں پیٹ بھر کے سوتا بھی خوب ہوںممنوع نہیں ہے ایسا کسی روایات میں
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
ولایت میں تو حضرت کے نہیں ہے مجھ کو شک ہرگزولیکن ناز از بس تھا جناب شیخ صنعاں میں
سونے چاندی کے لقمے مبارک تمہیں جو کی اک خشک روٹی بہت ہے مجھےزہر بن جائے جو زندگی کے لیے مجھ کو ایسا نوالا نہیں چاہیے
یوسف نہیں جو ہاتھ لگے چند درہم میںقیمت جو دو عالم کی ہے بیعانہ ہے اس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books