تلاش کا نتیجہ "mahtab e dagh ma zameema yadgar e dagh dagh dehlvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجھ کو جلوہ گہہ ناز میں روکا تھاماحوصلہ دیکھ لیا اپنے تماشائی کا
باقی ہے آدھی رات مگر اس کا کیا جوابگھبرا کے وہ یہ کہتے ہیں وقت اذاں ہے اب
یوں نہ ہو برق تجلی بیتابمل گیا رنگ تماشائی کا
روز محشر کیا یہ بت بیکار ہی رہ جائیں گےاک نہ اک فتنہ ہے لازم اک آنے کے لیے
شب وعدہ اپنا یہی مشغلہ تھااٹھا کر نظر سوئے در دیکھ لینا
بعد میرے کیوں نوید وصل یار آنے کو تھیوہ چمن ہی مٹ گیا جس میں بہار آنے کو تھی
زمانے میں ہیں یادگار زمانہوفائیں ہماری جفائیں تمہاری
لٹا بیٹھا وہ نقد جاں کسی کی رونمائی میں
یہ ملی داد رنج فرقت کیاور دل کا کہا کرے کوئی
لگ چلی باد صبا کیا کس مستانے سےجھومتی آج چلی آتی ہے مے خانے سے
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیرا
غم عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتےیہ وہ زہر ہے کہ آخر مے خوش گوار ہوتا
تاب نظارہ انوار تجلی نہ سہیمیری ہمت ہے کہ میں طالب دیدار تو ہوں
کوچۂ یار میں بھی دل نہیں لگتا اے داغؔدیکھیے جائے گی کس روز یہ وحشت تیری
صورت اشک نظر سے جو گرائے کوئیخاک سے اٹھ نہ سکوں لاکھ اٹھائے کوئی
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتاکبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا
ہیں رخ نازک پہ گنتی کے نشانکس نے بوسے تیرے گن گن کے لیے
کوئی کیا چل سکے گا اس خرام ناز سے بڑھ کرقیامت کا تمہاری ٹھوکروں میں دم نکلتا ہے
دھوم ہے زیر زمیں کشتۂ ناز آیا ہےہو گئی عید شہیدوں کو زیارت میری
نگاہ تیز میں اس کے چمک جاتی ہے بجلی سیالٰہی خیر یہ تلواریں تلوار کیسی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books