تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "majaal"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "majaal"
کلام
وہی ان کی شوخ تجلیاں وہی کاملؔ اور وہی بجلیاںکہے کون کیا ہیں یہ شوخیاں کہ مجال چوں و چرا نہیں
کامل شطاری
کلام
نہ عقل ایسی نہ ہوش ایسا نہ کام اپنا سخنوری کاوہ دست قدرت سے لکھ رہا ہے اثر تمہاری مجال کیا ہے
نا معلوم
کلام
ہمارے خاکے اڑا اڑا کر وہ اپنا نقشہ جما رہے ہیںمجال کس کی جو ان سے پوچھے حضور یہ کیا بنا رہے ہیں