تلاش کا نتیجہ "majnuu.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں پیر عشق ہوں مجنوں مرید ہے میراوہ عاشقی میں خلیفہ رشید ہے میرا
اٹھائے ہیں مجنوں نے لیلہ کی خاطرشتر غمزۂ سار باں کیسے کیسے
پیتے ہی مجنوں میں تو ہو گیادر بدر مجھ کو پھرایا یار نے
لیلیٰ سے پوچھیے کہ وہ عشوے کدھر گیےمجنوں سے پوچھیے وہ محبت کہاں گئی
ممکن نہیں غافل ہو تری یاد سے لیلیٰمجنوں ترا ہشیار ہے دیوانہ نہیں ہے
یوں عشق کے صحرا میں کر بادیہ پیمائیمجنوں بھی پکار اٹھے سودائی ہے سودائی
جوش جنوں میں ہم بھی کبھی اپنے آئیں گےمجنوں بنیں گے ہم تمہیں لیلیٰ بنائیں گے
کہیں قلب لیلیٰ میں مجنوں بسا ہےکہیں عشق شیریں کو فرہاد کا ہے
کیا عجب ہے کہ بنے صورت مجنوں لیلیٰچیر کر اپنا گریبان ترے کوچہ میں
تھا کہاں فرہاد و مجنوں کا پتاجب ہوئے تھے ہم فدائے درد عشق
دید لیلیٰ کے لئے دیدۂ مجنوں ہے ضرورمیری آنکھوں سے کوئی دیکھے تماشا تیرا
معشوق کے رتبے کو محشر میں کوئی دیکھےاللہ بھی مجنوں کو لیلیٰ نظر آتا ہے
صورت صنم کو دیکھ کر لاکھوں ہوئے مجنوںجس نے تلاوت کی میاں قرآن سمجھ کر
کیوں تو مجنوں سا ہوا عشق میں انگشت نمانام رکھتا ہے ترا ایک زمانا اے دل
جمگھٹے لیلی وشوں کے دیکھنے سے شہر میںجا کے جنگل میں بسا مجنوں بڑا دیوانہ تھا
کہہ دیں جو عشق لیلیٰ و مجنوں کا راز تھاپردہ کشائے روئے حقیقت مجاز تھا
لیلیٰ کی یاد میں دل مجنوں مچل گیاناقہ کے پیچھے صحوؔ کہیں سارباں نہ ہو
جستجو لے کے تمہاری جو چلے قیس کوئیاس کو مجنوں کسی لیلیٰ کا بنا دیتے ہو
مقصد ہوں عارفوں کا آرام اولیا ہوںلیلیٰ کا ناز ہوں میں مجنوں کا میں بکا ہوں
نادرؔ فراق یار میں مجنوں تو بن گیاخانہ بدوش بیٹھ کہیں تیرا گھر بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books