تلاش کا نتیجہ "manzar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
عشق کی حد سے نکلتے پھر یہ منظر دیکھتےکاش حسن یار کو ہم حسن بن کر دیکھتے
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
میری حیرت کیوں تجھے منظور ہےدل میں رہ کر آنکھ سے مستور ہے
دنیا میں کچھ نہیں ہے کہا مان جائیےپردے پڑے ہوئے ہیں خدا تک اٹھائیے
اگر منظور ہے پینا مئے وحدت کے ساغر کالیا کر نام ہر دم حضرت ساقیٔ کوثر کا
ہو کاش حاصل در کی گدائیگہے دیدہ فرشے گہے جبہہ سائی
تو بے پردہ ہو محفل میں اگر اے فتنہ سامانےقیامت تک نہ آئیں ہوش میں پھر تیرے دیوانے
تمہارے کوچے میں آکے اے جاں نماز ہم یوں ادا کریں گےتمہی کو پوجیں گے دم بہ دم ہم تمہی کو سجدہ کیا کریں گے
دنیا کھڑی ہوئی ہے بلاؤں کے سامنےمنظر عجیب ہے یہ نگاہوں کے سامنے
اللہ رے چمن کا زینت طراز منظرشاخوں کی ڈوریاں ہیں پھولوں کا شامیانہ
جس سمت دیکھتا ہوں سماں ہے دھواں دھواںہر منظر حیات ہے ویراں ترے بغیر
منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتےعرش سے ادھر ہوتا کاش کے مکاں اپنا
بھری بہار کا منظر ابھی نگاہ میں تھامری نگاہ کو کیا ہو گیا خدا جانے
مری آنکھوں میں اشکوں کا نظارہ کون دیکھے گابچھڑ جانے کا وہ منظر دوبارہ کون دیکھے گا
وہ منظر دیدنی ہوگا کریں گے رشک سب ان پرگنہگاروں کو جب سرکار دامن میں چھپائیں گے
ستارے دم بخود چپ آسماں خاموش ہر منظرخدا معلوم کس نے چھیڑ دی ہے داستاں میری
تمہارے بن ہر اک موسم خزاں معلوم ہوتا ہےنہیں ہو تم تو ہر منظر دھواں معلوم ہوتا ہے
وہ حسین شب کا منظر وہ طلوع صبح محشرتیرے بے نقاب رخ پر تیری زلف کا بکھرنا
دیکھ لے میری میت کا منظر لوگ کاندھا بدلتے چلے ہیںایک تیری بھی ڈولی چلی ہے کوئی کاندھا بدلتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books