تلاش کا نتیجہ "najaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
مثل تار نظر نظر میں نہیںاس طرح گھر میں ہوں کہ گھر میں نہیں
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
ایسی نظر فروز تھی بزم گہہ نگار فنمیری نظر کو بھا گئی اہل نظر کی انجمن
تجھے اک نظر دیکھنا چاہتا ہوںمیں اس کے سوا اور کیا چاہتا ہوں
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
اللہ کے پیارے سجن گاہے نظر بر من فگندھو دھو پیوں تمہرے چرن گاہے نظر برمن فگن
یہ سرور کیسا ہے ساقیا مجھے کیا نظر سے پلا دیاہے متاع ہوش لٹی لٹی مجھے کیا تماشا بنا دیا
خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہسکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ
نظر آتے نہیں مجھ کو نکلتے حوصلے دل کےالٰہی خیر کرنا کانپتے ہیں ہاتھ قاتل کے
دو عالم میں نظر آتا ہے جلوہ سر بہ سر اپناتماشہ دیکھتا ہے آپ حسن خود نگر اپنا
یار اغیار میں نظر آیاگل ہمیں خار میں نظر آیا
جو نظر آر پار ہو جائےوہی دل کا قرار ہو جائے
سرگوشیاں کرتی نظر آتی ہیں فضائیںدر پردہ یہ ملنے کا اشارہ تو نہیں ہے
دیا ہے کس کی نظر نے یہ اعتبار مجھےکہ ایک دم بھی نہیں اپنے پاس بار مجھے
سن لو کہ رنگ محفل کچھ معتبر نہیں ہےہے ایک زبان گویا شمع سحر نہیں ہے
کیسا تیرے مقتل میں تماشا نظر آیاگردن کٹی اسی کی جو شیدا نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books