تلاش کا نتیجہ "paak"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہےپھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
پاک رکھا پاک دامن سے حساببو سے بھی گن کے دیے گن کے لیے
تے گل وچوں ہورنکلیعالم دیوچ پرگھٹ ہویا
بہ روح پاک شمس الدین تبریزیکہ کل سر
تیرے عشق میں ڈالوں دھمالتو ہے عطائے پاک شبیری
صدقۂ معراج پاک مصطفیٰرنگ دے میرا سراپا رنگ دے
مجھے عشق نے پھونک کے خاک کی تجھے حسن بے لوث سے پاک کیاتجھے پاک کیا مجھے خاک کیا یہ جو بھید ہے اس میں بتا دے مجھے
میری توبہ میری توبہمجھے کر دے معاف اپنے رسولؐ پاک کے صدقے
ہے بو گیسوئے پاک کی رشک عنبرفزوں عطر سے ہے پسینا تمہارا
حضرت یوسف نے اچھا گل کھلایا مصر میںچاک دامانی سے پیدا پاک دامانی ہوئی
پاک دامانی میں تیری نہیں پڑنے کا خللاپنے مشتاقوں سے ناحق ہے یہ پردا تیرا
نگاہ مست کو مصروف ناز رہنے دےکچھ اور روز مجھے پاکباز رہنے دے
قدرت وسیلہ ہے تمہیں معبود پاک کاصابرؔ کے در کو چھوڑ کے ہرگز نہ جائیں گے
محتاج خراباتی یا پاک نمازی ہےکچھ کر نہ نظر اس پر واں نکتہ نوازی ہے
کیوں پاک ہم نہ ہوویں آلودگی جاں سےساقی سے پی لیا ہے جام طہور تیرا
خاک ہوں پاک ہوں ادنیٰ بھی ہوں اعلیٰ بھی ذہینؔخود پہنچ جائے گی جو چیز جہاں سے آئی
جزو ایماں ہے محبت اہل بیت پاک کیدل میں پیہم خواہش تکمیل ایماں چاہیے
دل کا آئینۂ غبار ماسوا سے پاک ہےمعصیت سے دور رکھتی ہے یہ صحبت پیر کی
روضۂ پاک پہ پہنچے تو یہ ٹھنڈک پہنچیسوز فرقت نہ رہا دل کی جلن بھول گئے
اگر اس بارگاہ پاک میں تیرا گزر ہووےتو مثل تذکرہ اتنا تو اے باد صبا کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books