تلاش کا نتیجہ "qabr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
بعد از فنا جو قبر پہ آیا وہ اے وزیرؔپہنچانے اس کو روح میری قبر تک گئی
قبر مشتاقؔ پر نہ تم آئےانتظاری جناب خوب رہی
قبر مشتاقؔ پر ذرا آؤبے بسی کا مزار ہے پیارے
نکیرین سے قبر میں تیری بابترہا دیر تک تذکرہ چپکے چپکے
داغؔ کی قبر مٹا کر بولےیہ نشان تھا اسی سودائی کا
بیکسوں کی قبر پر دیکھو تو آجابر رحمت شامیانہ ہو گیا
چین مردوں کو قبر میں بھی نہیںآسمان ہو تہ زمیں نہ کہیں
دفن کر کے قبر میں بولی قضااب یہاں تم سوتے رہنا چند روز
میں رخسار شہ کا ہوں عاشق نسیمؔمری قبر پھولوں سے بھر جائے گی
اللہ جانے قبر ہے کس نا مراد کیارمان رو رہے ہیں سرہانے مزار کے
دل زندہ ہر قبر تن سے اٹھے گاجو نزدیک ہے وہ قیامت ہمیں ہیں
کبھی قبر مشتاقؔ پر سے جو گزرےکہا یہ نشاں ہے مٹانے کے قابل
کھد رہی ہے قبر تلواروں سے کےدفن غوثیؔ کا ہے کوئے یار میں
کیسا فشار کیسی اذیت فشار کیلذت ملی ہے قبر میں آغوش یار کی
من لاگو میرو یار فقیری میںمن لاگو میرو یار فقیری میں
نام اپنا زندگی میں یہاں تکبعد فنا بھی قبر کا مطلق نشاں نہ ہو
فاتحہ کو جو آئے کہا یہ شوخی نےچراغ قبر ذرا ہاتھ سے بجھا دینا
اپنی ہستی کو غم میں ڈبو جائے گاقبر کی گود میں جا کے سو جائے گا
قبر ہی میں مجھے اے حشر پڑا رہنے دےشکل دکھلانے کے قابل یہ سیہ کار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books