تلاش کا نتیجہ "rahim ke dohe abdurrahim khankhana ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا عشق کی نگاہ سے شرما کے چل دئےیا میرے اضطراب سے گھبرا کے چل دئے
سنی جب غزل مجھ سے محفل کے اندر تو شرما کے بولے مکرر مکررصداقت کا جادو وہ جادو ہے انورؔ جو سارے زمانے میں سر چڑھ کے بولے
لاکھوں در لاکھوں ہوئے ہیں غرق ہو کے بے نشاںبحر وحدت سے جو نکلا وہ شناور اور ہے
عشق آسانوں لسیاں جاتا کر کے آوے دھائی ہوجت ول ویکھاں عشق دسیوے خالی جا نہ کائی ہو
محسوس یہ ہوا مجھے احساس غم کے ساتھمیں اس کے دم کے ساتھ ہوں وہ میرے دم کے ساتھ
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
خاص اسی کے ہیں عام اسی کے ہیںجتنے ہیں سب غلام اسی کے ہیں
یار کی مرضی کے تابع یار کا دم بھر کے دیکھعرض مطلب کر کے دیکھا ترک مطلب کر کے دیکھ
ما پر نہ کریں ہم سوتیاں فریاد ازاں بیداد گریدکھلا کے جھلک چمکا کے پلک دلبر و جادو نظری
ثنا بشر کے لیے ہے بشر ثنا کے لیےتمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توبہ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
ہمارے پاس نہیں کچھ بھی ماسوا کے لئےخودی خدا کے لئے بے خودی خدا کے لئے
کھیل ہے مقسوم کےپی پی پی لے ذرا جھوم کے
گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیںجتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر دوستوں کے لگائے ہوئے ہیں
ہزار برق نے چل پھر کے مشق کی لیکنادا نہ ترے مسکرا کے آنے کے
گل سراپا گوش بنتے کیوں نہ سننے کے لئےچہچہے بلبل کے گلشن میں ترا افسانہ تھا
کیا کروں دولت عقبیٰ کی تمنا کر کےمطمئن ہوں میں در یار پہ سجدہ کر کے
برسوں کے انتظار کا انجام لکھ دیاکاغذ پے شام کاٹ کے پھر شام لکھ دیا
نہیں زخم دل اب دکھانے کے قابلیہ ناسور ہے بس چھپانے کے قابل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books