تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saaqii-e-mai-kash-navaaz"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "saaqii-e-mai-kash-navaaz"
کلام
مے خانۂ وحدت کے ساقی کر بند نہ باب الا اللہپیاسا ہوں تری آنکھوں کی قسم اک جام خراب الا اللہ
شاہ محسن داناپوری
کلام
فنا کا جام اے ساقی میں پی پی لوں تو بھر بھر دےبقا کی مے سے آنکھیں مثل نرگس مست کر کر دے
علاؤالدین جلالی
کلام
یار تھا گل زار تھا مے تھی فضا تھی میں نہ تھالائق پا بوس جاناں کیا حنا تھی میں نہ تھا
مرزا ابوالمظفر
کلام
شیخ جی بیٹھ کر میکشوں میں ترک مے کا ارادہ نہ کرناکفر ہے ایسی نعمت کو پا کر شکر کا ایک سجدہ نہ کرنا
نا معلوم
کلام
یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہےیہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے