تلاش کا نتیجہ "sadqa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صدقۂ حسن لٹاتے ہیں وہ جب آتے ہیںبگڑی تقدیر بناتے ہیں وہ جب آتے ہیں
جیا تڑپت ہے درسن دیجوصدقہ حسن حسین پیا
صدقہ بابا گنج شکرؔ کارکھ لے لاج ہماری نجام
انہیں کی چشم کرم کا صدقہ انہیں کے یہ دم قدم کا صدقہانہیں سے نسبت کی آڑے لے کر ہماری ہر بات چل رہی ہے
ان کی نظر کرم کا ہے صدقہمعرفت کا سرور دیوانے
جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤتڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے
صدقۂ معراج پاک مصطفیٰرنگ دے میرا سراپا رنگ دے
اس طرف بھی نگاہ لطف کبھیصدقہ اے نوجوان جوانی کا
شمس و قمر میں حسن کا صدقہعرش بریں تک تیری رسائی
مصطفیٰ ما جت الا رحم للعالمینچارہ ساز دوسرا تیرے سوا ملتا نہیں
ترے نام پر سر کو قربان کر بھیترے سر سے صدقہ اتارا کروں میں
جھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صدقہ تیراغم دوراں سے جو گھبرائیے کس سے کہیے
اے شہ حسن تیرے حسن کے صدقہ جاؤںخوب تصویر بنائی میرے دل بہلانے کو
تم نے جب زلف پریشاں کو سنوارا ہو گاصدقۂ حسن گھٹاؤں نے اتارا ہو گا
اپنی کم ظرفیوں سے لاکھ فلک پر چڑھ جائےمیری آنکھوں کا ہے اترا ہوا صدقہ بادل
غرور حسن کا صدقہ کوئی جاتا ہے دنیا سےکسی کی خاک میں ملتی جوانی دیکھتے جاؤ
یہ جان تیرے قربان ایمان تیرے صدقہہم دل کے بت کدہ میں پوجیں گے پیر تجھ کو
صدقۂ حسن نظر ہے مری ہستی ساریان کے قربان جو آنکھوں سے پلاتے ہیں مجھے
تیرے در کا ہوں بھکاری مجھے اپنا صدقہ دے دےمیری جھولیاں بھریں گی تو اگر کرم کرے گا
قربان ترے انداز کے صدقہ ہوں تیرے ناز کےجامہ شفاعت کا پہن گاہے نظر بر من فگن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books