تلاش کا نتیجہ "saifii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
محو دیدار اپنا سارا تن ہواہر بن معشوق سے روزن ہوا
تیری فرقت میں جو آنسو کا بہانا ہوگادل بیمار مرض میں بھی توانا ہوگا
تیری اک نگاہ کی قیمت میری زندگی نہیں ہےتیرے اس کرم کا بدلہ میری بندگی نہیں ہے
محوِ جمالِ یار کو فرصتِ بندگی نہیںاس کے حضور بندگی کفر ہے بندگی نہیں
بے حجاب آ اے پری رو میرے کاشانے میںجز تیرے درد کے کوئی نہیں غم خانے میں
دل تپا حسن سرمدی کے لیےآنکھ پر نم ہے پھر کسی کے لیے
دل بتوں پر فدا کیا میں نےبار الٰہا یہ کیا کیا میں نے
مریض عشق کا کیا ہے جیا جیا، نہ جیاہے ایک سانس کا جھگڑا لیا لیا، نہ لیا
مٹ گیا زنگ خودی دل کی صفائی ہو گئیجان سے گزرا تو جاناں تک رسائی ہو گئی
نگاہ مست سے یہ کیا پلا دیا تو نےرگوں میں شور انا الحق اٹھا دیا تو نے
جب غیر نظر سے دور ہوا اور پائی صفائی نینن میںتب شان خدا کی آئی نظر بن بن کے خدائی نینن میں
مظلوم کی حالت میںحاتم کی سخاوت میں
دوست آئے کہ کوئی دوست کا پیغام آئےآئے جس طرح سے بیمار کو آرام آئے
نیرنگیاں تمہاری ہم کو ستا رہی ہیںپیاری تیری ادائیں دل کو لبھا رہی ہیں
مانا کہ جائیں ہم ترے در سے مگر کہاںبے خانماں ہیں اپنے ٹھکانے کو گھر کہاں
نہ تنہا یہ تن بلکہ جاں دیکھتا ہوںمیں وحدت کا دریا رواں دیکھتا ہوں
عجب ہی حال ہے میرا صنم جانے کہ ہم جانیںکھلا ہے راز باطن کا صنم جانے کہ ہم جانیں
صورت میں میرے پیارے جو کچھ کہ ہے سو تو ہےہے دل میں یہ ہمارے جو کچھ کہ ہے سو تو ہے
پریم پیالا چکھا نہیں صوفی بنا تو کیا ہواجوگی جگت کرتا نہیں جوگی بنیا تو کیا ہوا
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیںکسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books