تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sajda"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "sajda"
کلام
میں فدا ہوں تیرے حسن پہ تجھے سجدۂ عشق کیا کرےیہ تیری نگاہ کی بات ہے تو وفا کرے یا جفا کرے
فنا بلند شہری
کلام
بنا سمجھ کر کیا جو سجدہ نہ جانے آئی ندا کدھر سےتمہیں مبارک ہو ایسا سجدہ ہمیں یہ سجدہ روا نہیں ہے
عزیزالدین رضواں قادری
کلام
یہ سمجھ کر سجدہ کر لیتا ہوں پائے یار پرسجدہ نہ کرنے سے یہ شیطاں کیا تھا کیا ہوا