تلاش کا نتیجہ "takalluf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے تکلف جو چڑھ گیا منصورکیا اسے دار میں نظر آیا
بے تکلف مجھے آزاد نگاہی منظورخود تعین سے مگر جلوۂ جاناں نکلے
یہ ہوائیں یہ گھٹائیں یہ نہائی ہوئی راتبے تکلف مرا برسات منانا دیکھیں
میں زمانے کے رو بہ رو چپ ہوںبے تکلف کلام تم سے ہے
دل کا انجام بہر حال فنا ہے سیمابؔہے جو بجھنے میں تکلف تو فروزاں ہو جائے
بے تکلف نشۂ مے نے تو ان کو کر دیاپردہ شرمیلی نگاہوں کا مزا جاتا رہا
بہ گلزار جہاں رنگیں مزاجوں کو رہا کھٹکاتکلف کی نہیں جا دامن گل خار سے باندھا
تکلف بر طرف نظارگی میں بھی سہی لیکنوہ دیکھا جائے کب یہ ظلم دیکھا جائے ہے مجھ سے
دھوپ کو اوس کو نا حق ہے تکلف آئیںکون روکے گا انہیں گھر میں مرے چھت ہی نہیں
جس حسیں کا دھیان آیا دل کا مالک ہو گیابے تکلف میہماں اس گھر میں صاحب خانہ ہے
گر نہ اندوہ شب فرقت بیاں ہو جائے گابے تکلف داغ مہ مہر دہاں ہو جائے گا
میری طرف ساغر بکف آتا ہے وہ مست حیااے دل تکلف بر طرف مستانہ ہو مستانہ ہو
قبا کے بند کھولو پردہ الٹو کچھ ہنسو بولوجو آئے ہو تو بیٹھو بے تکلف ہو کے یاروں میں
تھی وطن میں شان کیا غالبؔ کہ ہو غربت میں قدربے تکلف ہوں وہ مشت خس کہ گلخن میں نہیں
اس کو اے ساقی اٹھا دے کام کیا اس کا یہاںیہ تکلف بھی ہے کیا میکش جو مے خواروں میں ہے
نہ ہو جو آپ ہی میں اس سے پھر پاس ادب کیساتکلف بر طرف ساقی کی وقت جوش مستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books