تلاش کا نتیجہ "tasawwuf ki baten zahoor ul hasan sharib ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جسے سمجھتی ہے دنیا ہے واصل یزداںہے سچ تو یہ کہ وہ تیرا غلام ہے ساقی
نہ پھول بلبل خوشی سے ہرگز جو گل کہ پھولا نہیں سمایاگیا وہ عطار کی دکاں پر پھر اس نے کھینچا گلاب کر کے
وہ نشہ اس نظر کی شراب کا ہےیاد مجھ کو نہ دن حساب کا ہے
شراب کا کوئی اپنا صریح رنگ نہیںشراب تجزیہ و احتساب کرتی ہے
ہر جلوۂ ظاہر ہے باطن ہی کی رعنائیوہ آپ تماشا ہے اور آپ تماشائی
بڑا ہی فخر قاصد کو ہوا خط پا کے ڈرتا ہوںفلک پر اڑ نہ جائے یہ کہیں روح الامیں ہو کر
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسندگستاخیٔ فرشتہ ہماری جناب میں
کوئے جاناں سے حسنؔ دل کو منا کر لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر کوئے جاناں لے چلا
نظر ملا کے وہ کرتے ہیں اس ادا سے کلامکہ جھوٹ بات کا بھی اعتبار ہو کے رہے
غم سے مرتا ہوں کہ اتنا نہیں دنیا میں کوئیکہ کرے تعزیت مہر و وفا میرے بعد
بیمار میں کس کا ہوں کہ آئے جو مسیحاتعظیم کو اٹھا ہے مرا درد جگر بھی
پیماں شکن بتوں کی اللہ رے ادائیںلفظوں کو یاد رکھیں مفہوم بھول جائیں
کیوں میکدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسانظریں بتا رہے ہیں کہ نیت خراب ہے
جب تک کہ چشم شوق میں وحدت کا نور تھاجس بام پر نگاہ پڑی کوہ طور تھا
یا دن کی باتیں ہوتی ہیں یا رات کی باتیں ہوتی ہیںیہ دنیا ہے اس دنیا میں ہر بات کی باتیں ہوتی ہیں
جناب ساقی اجمیر کا ہوا ارشادپیو شراب خوشی سے کہ کچھ حساب نہیں
زلف جیسے کہ امڈی ہوئی ہو گھٹازلف جیسے کہ ہو کوئی کالی بلا
فصل گل ہے شراب پی لیجیےضد نہ کیجے جناب پی لیجیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books