تلاش کا نتیجہ "tazkira khumkhana e javed mein rajasthan ke shoara ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ دل کا سفینہ بھی پروردۂ طوفاں ہےٹکرا کے تلاطم سے ڈوبے تو ابھر جائے
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
اللہ اللہ رخ یار کے جلووں کی بہارچاند شرماتا ہے بدلی سے نکلنے کے لیے
تن تن کے دست یار میں شمشیر رہ گئیغل تھا کہ موت ہو کے بغل گیر رہ گئی
ہجر میں بیمار غم سہنے کے قابل ہو گیامدعائے شوق بے تابی سے حاصل ہو گیا
تم نے وفا کے وعدے وفا کر لیے چلو خود کو اٹھاؤ سینے میں محشر لیے چلوتصویر کائنات کا نقشہ بدل چکا حی علی الفلاح و حی علی الفلاح
اک کرب بے ریا ہے عابد کے آنسوؤں میںغم درد آشنا ہے عابد کے آنسوؤں میں
اندھیرے میں دل کے چراغ محبت یہ کس نے جلایا سویرے سویرےتصور کے سورج کی اک اک کرن سے نیا نور پایا سویرے سویرے
لاج الفت کے لیے رسم تغافل ہی سہیکہیں رسوا نہ کریں ہم کو زمانے والے
ہر دل میں کسی کے یاں جمال یار ہو پیدالحد میں بھی یقیں ہے بن کے یار اغیار ہو پیدا
تابکے اے ناشگفتہ غنچے یہ مہر سکوتکچھ تو رنگ بے ثباتی پر چمن کے کھل کے کھل
حیات و موت کے جلوے ہیں میری ہستی میںتغیرات دو عالم کا آئنا ہوں میں
راز نشاط خلد ہے خندۂ دل نواز میںعیب و شہود کے رموز نرگس نیم باز میں
وہ جس کے نفس کی گرمی سے ہر غنچۂ رنگیں کھلتا ہےوہ جس کے تجلی خانے سے خورشید کو جلوہ ملتا ہے
کیا شان کہ اولاد علی آل پیمبرواللہ مرے یار کے جیسا نہیں کوئی
نہ سرمگیں ہو تو اے ترک چشم میرے حضورلگا نہ تیر نگہ دل پہ میرے پہن کے شکست
ولایت میں تو حضرت کے نہیں ہے مجھ کو شک ہرگزولیکن ناز از بس تھا جناب شیخ صنعاں میں
بزم دل میں ہمیں روشنی کے لیے اب کوئی حسن والا نہیں چاہیےجس دیے میں جلے تیل خیرات کا اس دیے کا اجالا نہیں چاہیے
ہم عبادت میں رسموں کے قائل نہیںتجھ کو دیکھا تو یاد خدا ہو گئی
حسرت دید نبیؐ میں جو مرا ہوں غوثیؔصدقے ہوتی ہے قضا دیکھ کے لاشہ میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books