تلاش کا نتیجہ "tazkira muslim shora e bihar part 004 syed ahmadullah nadwi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
جھونکے نسیم صبح کے آ آ کے ہجر میںاک دن چراغ ہستیٔ عاشق بجھائیں گے
اندر ہو تے باہر ہو ہو باہر کتھے جلیندا ہوہو دا داغ محبت والا ہر دم نال سڑیندا ہو
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
اندر بھی ہو باہر بھی ہوباہوؔ کتھاں لبھیوے ہوسے ریاض تاں کر کراہاںخون جگر دا پیوے ہو
لگتا نہیں ہے دل مرا عبادات میںدن کٹ رہے ہیں موج سے خرافات میں
الٰہی روضۂ خیر الوریٰ پر جلد جا پہنچوںبرنگ گردش گردوں یہ گردش مجھ کو صرصر دے
بہار آئے دل صوفی پہ زیر سایۂ کاملچمن پر رنگ آ جاتا ہے اکثر ابر و باراں میں
چشم مجنوں کے لیے دیدار لیلیٰ ہر جگہورنہ غیروں کے لیے صد پردۂ محمل میں ہے
شبیہ عاشق مضطر کو دیکھ اے کوہ رعنائیاگر منظور ہے تجھ کو تماشا سنگ لرزاں کا
یہ رنگینی نو بہار اللہ اللہیہ جام مے خوش گوار اللہ اللہ
فرصت عمر قطرۂ شبنموصل محبوب گوہر نایاب
ہے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشہ چند روز
رات بھر مجھ کو غم یار نے سونے نہ دیاصبح کو خوف شب تار نے سونے نہ دیا
ظفر وہ زاہد بے درد کی ہو حق سے بہتر ہےکرے گر رند درد دل سے ہائے ہوئے مستانہ
جان بہار مجھے تجھ سے پیار ہےتیری خاطر ٹھکرا کر بیٹھا ہوں میں سنسار
کون سا گل ہے نہیں جو زیب دامان بہارکون سا غنچہ نہیں گوئے گریبان بہار
ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابر بہار آجکاکل بہ دوش بام پہ ہے میرا یار آج
آپ بے پردہ چلے آئیے میں بزم میں ہوںمجھ کو آتا ہے نقاب رخ زیبا ہونا
لائے تھے ملک عدم سے ساتھ اپنے نقد دلاب یہاں سے اس کے بدلے داغ فرقت لے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books