تلاش کا نتیجہ "yadgar e qais babu ram parshad ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زمانہ آئینہ رام کا ہے ہر ایک صورت سے ہے وہ پیداجو چشم حق بیں کھلی تو دیکھا کہ رام مجھ میں میں رام میں ہوں
لیلیٰ کی طرف تاک نہ محمل کی طرف دیکھاے قیسؔ جو ہے ذوق نظر دل کی طرف دیکھ
خود چلی آئے گی لیلیٰ قیس کا دل چاہیےعشق میں تاثیر ہے پر جذب کامل چاہیے
کاش ہو تہہ نشیں کبھی قیسؔ دل پر اضطراببہتا ہی جا رہا ہے یہ بحر تخیلات میں
قیس رخصت ہوا دنیا سے تو فرہاد آیاایک ناشاد گیا دوسرا ناشاد آیا
اے قیسؔ بتا دے مجھے کیا ان کو بتاؤںجو پوچھتے ہیں مجھ سے تجھے کیا نظر آیا
حکایت بر سبیل تذکرہ ہے قیس و وامق کیمگر کہنا نہ آئی آہ اپنی داستاں مجھ کو
گر ہو تو موصوف با وصف خداکل پہ بس قبضہ تیرا ہو جائے گا
تربت قیس سے آتی ہے یہ آواز ہنوزمیرے پہلو میں جو خالی ہے یہ جا کس کی ہے
جلا ہے ہائے کس جان چمن کی شمع محفل سےمہک پھولوں کی آتی ہے شرار آتش دل سے
لذت ایجاد ناز افسون عرض ذوق قتلنعل آتش میں ہے تیغ یار سے نخچیر کا
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
میری نماز عشق کو شیخ سمجھ سکے گا کیااس نے در حبیب پہ سجدہ کبھی کیا نہیں
دیکھ کر وہ مست چشم ناز ساقی ہاتھ سےمیں نے مینا رکھ دیا مینا نے ساغر رکھ دیا
رلا دیتی ہیں ہنستی صورتیں ان خوب رویوں کییہ طفل اشک انہیں پیارے کھلونوں پر مچلتا ہے
سوائے تیرے کسو سے نہیں ہے واشدیاںمثال آئینہ اے چشم انتظار مجھے
کس شان سے وہ آج پیۓ امتحاں چلےفتنوں نے پاؤں چوم کے پوچھا کہاں چلے
اے دردؔ ہم سے یار ہے اب تو سلوک میںخط زخم دل کو مرہم زنگار ہو گیا
ظاہر ہوں کہیں بہ صورت عشقکہیں باطن میں جاں نثار ہوں میں
سنتے ہیں ان کے ایماں کا اللہ نگہباں ہوتا ہےجو آپ کی چشم بے خود سے اے ساقیٔ کوثر پیتے ہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books