Font by Mehr Nastaliq Web
Haji Waris Ali Shah's Photo'

حاجی وارث علی

1817 - 1905 | دیوہ, بھارت

وارث علی شاہ کا تعلق دیوہ سے ہے وہ سلسلۂ وارثیہ کے بانی ہیں۔

وارث علی شاہ کا تعلق دیوہ سے ہے وہ سلسلۂ وارثیہ کے بانی ہیں۔

حاجی وارث علی

صوفی اقوال 39

مرید صادق وہ ہے کہ جو پیر کی بارگاہ کو نقائص سے پاک سمجھے۔

  • شیئر کیجیے

اسلام اور چیز ہے اور ایمان اور چیز ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو مرید پیر کو دور سمجھے وہ مرید ناقص ہے اور جو پیر مرید سے دور ہے وہ پیر ناقص ہے۔

  • شیئر کیجیے

فی الحقیقت مرید وہ ہے جس کی مراد اس کا پیر ہو۔

  • شیئر کیجیے

مرید اس طرح پیر سے ملے جس طرح قطرہ دریا سے مل جاتا ہے اور جب تک نہیں ملتا اس کا نام قطرہ ہوتا ہے اور جب مل جاتا ہے تو اسی قطرہ کو سب دریا کہتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

فارسی کلام 5

 

کلام 2

 

نعت و منقبت 2

 

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ صوفی شعرا

"دیوہ" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے