تلاش کا نتیجہ "पर्दा-नशीं"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قبر میں ہے آج او پردہ نشیںلے ترے رسوا نے بھی پردا کیا
آہ اس پردہ نشیں کی جستجو میں جو گئےکچھ پتہ پایا نہ اس کا خود ہی جا کر کھو گئے
دل میں رہ کے بھی نظر آتے نہیں ہو آنکھ سےکس طرح پردہ نشیں ہو یا محمدؐ مصطفیٰ
شرما کے یہ کیوں سب پردہ نشیں آنچل کو سنوارا کرتے ہیںکچھ ایسی نظر والے بھی ہیں جو چھپ چھپ کے نظارا کرتے ہیں
पर्दा-नशींپردہ نشیں
veiled
کسی پردہ نشیں کی جستجو میںکبھی کعبہ کبھی بت خانہ دیکھا
عشق اک پردہ نشیں کا ہے ہمیںاپنا قصہ برملا کس سے کہیں
خیالوں میں نگاہوں میں تمہیں ہوپھر اس پر یہ غضب پردہ نشیں ہو
تمہیں کہہ کے پردہ نشیں کیوں پکاروںعیاں ہی عیاں ہو نہاں تم نہیں ہو
مدت سے میرے پردہ نشیں تیرے واسطےخالی کیے ہوئے ہوں میں خلوت سرائے دل
تو خادم جسے جا بجا ڈھونڈھتا ہےوہ پردہ نشیں تیرے دل میں مکیں ہے
مشک و گلاب سا کسی پردہ نشیں کا ناماکبرؔ ہمارے حصے کی رسوائیوں میں تھا
کرنا ہے حیا کب تک اے پردہ نشیں کر لےمحشر میں دیکھیں گے تجھے تیرے شیدائی
وہ اگر پردہ نشیں ہیں دیکھنا مشکل نہیںعقل سے پردہ مگر اپنے اٹھا سکتے نہیں
کشتۂ ناز کی تربت یہ ترے پردہ نشیںایک ہلکی سی محبت کی ردا ہوتی ہے
آواز کسی کی ہے یہ بربط کی نہیں ہےاس پردے میں پوشیدہ کوئی پردہ نشیں ہے
ہمارے خانۂ دل سے کبھی باہر نہیں جاتیتمہاری یاد بھی پردہ نشیں معلوم ہوتی ہے
ہم نے دیکھا تجھے آنکھوں کی سیاہ پتلی میںسات پردوں میں تجھے پردہ نشیں دیکھ لیا
کون کہتا ہے تجھے پردہ نشیں جان جہاںذرہ ذرہ سے عیاں تو ہے حجابوں میں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books