تلاش کا نتیجہ "भड़क"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بھڑک کے عشق کی ساری بدن میں آگ لگیوہ شعلہ آہ نکلا دہن میں آگ لگی
بھڑک کر یہ الفت کی چنگاریاں سبطور تجلی میں گھل مل جائیں
چلیں گو کہ سیکڑوں آندھیاں جلیں گرچہ لاکھ گھر اے فلکبھڑک اٹھے آتشؔ طور پھر کوئی اس طرح کی دوا نہیں
آتش عشق نبی اور بھڑک اٹھتی ہےٹھنڈی ٹھنڈی جو مدینے کی ہوا لیتے ہیں
भड़कبھڑک
angered/ rage
کیا خبر تھی کہ لگی دل کی بھڑک اٹھے گیرنگ لائیں گے محبت کے شرارے خواجہ
وہ روکتا ہے مجھے شہر میں نکلنے سےبھڑک اٹھوں نہ کہیں آندھیوں میں جلنے سے
تجدید عہد اور یہ بے وجہ اضطرابپھر سے بھڑک اٹھا وہی شعلہ دبا ہوا
ناکام ہو گئی مری چشم پر آب بھیشعلہ بھڑک گیا تو بجھایا نہ جا سکا
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
بجھے گی تجھ سے نہ اے چارہ گر لگی دل کییہ آگ اور بھڑک جائے گی بجھانے سے
جب بھڑک اٹھا تھا تیرے قرب سے میرا بدننام ان حساس لمحوں کا جوانی ہو گیا
بھڑک رہے ہیں ہر اک سمت طور کے شعلےکمال ہے یہ تیری شان خود نمائی میں
غضب ہوا کے بھڑک اٹھی آتش الفتیہ آگ سینے میں تھے کب سے ہم دبائے ہوئے
ہل ہل کے ایسی دامن گیسو نے دی ہواشعلہ بھڑک گیا ترے حسن و جمال کا
بھڑک اے شمع کشتہ اور نگاہ جستجو بن جامری تربت کسی کو بے نشاں معلوم ہوتی ہے
سرخ قشقہ اس بت مدہوش کی پیشانی پہ دیکھتا فلک شعلہ مرے دم سے بھڑک کر رہ گیا
رگ و پے میں آگ بھڑک اٹھی پھونکے ہے پڑا سبھی تن بدنمجھے ساقیا مئے آتشیں کا یہ جام کیسا پلا دیا
یہ حسرت تھی کہ داغ دل کی لو جلدی بھڑک اٹھییہ قسمت تھی کہ اب کے دیر میں فصل بہار آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books