تلاش کا نتیجہ "alfaaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جن کی جنبش سے بنے نور کے دھارے الفاظان لبوں سے ہیں معنون مرے سارے الفاظ
نہ الفاظ پہنچیں نہ معنیٰ وہاں تککہوں حسن کی حد کہاں سے کہاں تک
بانی اک انمول سی گٹھریاور الفاظ سرمایہ بندے
چو محسوس آمد الفاظ مسمونخست از بہر محسوس است موضوع
دے گئے الفاظ و معنی کے صدفصاحب فکر و نظر وارث علی
अल्फ़ाज़الفاظ
Words
शब्द, शब्द समूह
ترے کانوں میں آتے ہیں جو الفاظوہ بے معنی سی کوئی داستاں ہے
حکومت کے الفاظ لکھتے ہیں ہم کویہ نامے ہیں یا نیم سرکاریاں ہیں
دوست کو باقی نباشد دور بہہچوں رسول روم ایں الفاظ تر
ناقوس کی آواز ہماری ہی صدا ہےتکبیر کے الفاظ میں ہر بار ہمیں ہیں
عالمؔ گرگانوی نے شعر اچھے ہیں کہےکاش ان الفاظ کی تشبیہ ہو لولوئے دوست
بے سنے کون بنا عین تمنائے دلیبے کہے حاصل الفاظ و بیاں کون آیا
ہر بات اک صحیفہ تھی امی رسولؐ کیالفاظ تھے خدا کے زباں تھی رسولؐ کی
زاہد میں بتاؤں کیا الفاظ نہیں ملتےسنگ در جاناں پر سجدوں میں جو لذت ہے
کبھی صیاد کا خدشہ کبھی بجلی کا اندیشہبالفاظ دگر میری اجل ہے آشیاں میرا
امجدؔ بھی الفاظ سے کرتا ہے جادوجب ہو شعر کا تو عنوان یا خواجہ اسحاق
سرکار کے قابل یہ الفاظ کہاں صائمؔاشکوں کی زباں سے اب اک نعت سنانے دو
الفاظ میں نہ ڈھال سکا اس کو میں کبھیجو درد میری روح کی گہرائیوں میں تھا
چشم تر کرتی ہے در اقدس پہ دعائیںاس دم الفاظ زباں سے چھپ جاتے ہیں
اس کا بندہ ہوں جسے قبلہ نما کہتے ہیںجس کو الفاظ محبت میں خدا کہتے ہیں
وہ جو آتش زدہ الفاظ ادا کر نہ سکاآبلے بن کے زباں پر نکل آئے ہیں مرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books