تلاش کا نتیجہ "arsh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عرش گیاوی
1880 - 1936
عرش خیرا
میر کلو عرش
1783 - 1867
آرزو تھی کربلا میں دفن ہوتے عرشؔ ہمدیکھتے مر کر بھی روضہ حضرت شبیر کا
سب کچھ خدا نے مجھ کو دیا عرشؔ بے طلبدختر کی آرزو نہ تمنا پسر کی ہے
اے عرشؔ آؤ خاک میں دلی کے سو رہیںمٹ کر بھی خواب گاہ یہ اہل ہنر کی ہے
تجھے نزع میں دیکھ کر اے سلامؔکہے عرشؔ کیا کیسی عبرت ہوئی
بد نامی من ز عرش و کرسی بگذشتویں عمر عزیز نیز از سی بگذشت
अर्शعرش
Sky
आसमान, आकाश, तख़्त, सिंहासन
सिंहासन, तख्त, आकाश, आसमान, सब आस्मानों से ऊपर का स्थान।
आराइशآرائش
decoration, adornment, embellishment
सजावट, अलंकरण, सुसज्जा
सजावट, सुसज्जा।
'आरिश'آرشؔ
pen name
'अर्श'عرشؔ
pen name of a poet
شاہ باز عرش پرواز
سید محمد رافق زماں
1994سوانح حیات
دیوان میر کلو مرحوم عرش
1875شاعری
کلیات عرش
ضمیر الدین عرش گیاوی
1932شاعری
دیوان عرش
شاعری
دعائے عرش العرش
مولانا غوثوی شاہ
1991مذہبیات
ارمغان عرش
سید معین الدین علوی
1995شاعری
میرے قبا میں عرش مکیں ہے ما دامی سبحان اللہقرب حضوری ایسی ہوئی ہے لا غیری سبحان اللہ
نہ کیوں دیواں میں میرے عیب ہو عرشؔسراپا ہوں خطا میری خطا کیا
یہ تحریک کا عرش تیری سبب تھاگیا میں جو اس فن کا چرچا ہوا ہے
فکر غالبؔ کیوں نہ غالب ہم پہ ہوعرشؔ ان کی خوش بیانی اور ہے
عاشقوں میں نام پانا ہے تو عرشؔحق سے مانگا کر دعائے درد دل
کرو نہ جوہر ذاتی کو عرشؔ ظاہر تمزمیں اپنے خزانوں کو ہے چھپائے ہوئے
میں منہ دیکھ کر رو پڑا ان کا عرشؔدبایا گلا ضعف نے آہ کا
عرشؔ دلی سے جو ہے نسبت تجھےتو کبھی اہل زباں سے کم نہیں
جو عرش پر گئے وہ قدم آپ ہی کے ہیںیہ مرتبے خدا کی قسم آپ ہی کے ہیں
عرش تا فرش سیر کر دیکھاجلوہ گر تو ہوا جدھر دیکھا
چلو دو گھونٹ پی لو تم بھی اے عرشؔہے اک میلا در پیر مغاں پر
عرشؔ مشق شعر چھوٹی صحبتیں برہم ہوئیںرنگ تسلیمؔ سخنداں اب دکھا سکتے نہیں
اسی در پر پڑے رہتے تھے تم عرشؔاسی سے مانگو اپنا چلبلا دل
ہاں اک دل مرحوم تھا اب وہ بھی نہیں عرشؔاس دور میں ہم نے کوئی غم خوار نہ پایا
جلال الدین احمد کیوں نہ جاتا عرشؔ دنیا سےمجھے مرگ پسر میں مرتے دم غم ناک ہونا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books